پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

دنیا کے امیر تیرین شخص ایلون مسک کا آئندہ ٹرمپ کی ری پبلکن پارٹی کو ووٹ دینے کا اعلان

datetime 21  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے آئندہ ری پبلکن پارٹی کو ووٹ دینے کا اعلان کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے کہا کہ ماضی میں میں ڈیموکریٹک پارٹی کو ووٹ دیتا رہا ہوں کیونکہ وہ ایک نیک دل پارٹی تھی، مگر اب وہ نفرت اور تقسیم پھیلانے والی پارٹی بنتی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب میں مزید اس کی حمایت نہیں کروں گا اور آئندہ ریپبلکن پارٹی کو ووٹ دوں گا۔ایلون مسک نے مزید لکھا کہ اب آپ دیکھیں گے میرے خلاف کیسے گھنائونی مہم شروع ہوجائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…