اسلام آ باد ( مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی کی قیادت نے ایک بار پھر یو ٹرن لے لیا ہے۔ روزنامہ جنگ میں رانا غلام قادر کی خبر کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے 25منحر ف ممبران پنجاب اسمبلی کو ڈی سیٹ قرار دینے کے فیصلہ پر پی ٹی آ ئی کی قیادت نے شادیا نے بجا ئے ہیں، فیصلہ کا گرم جوشی سے خیر مقدم کیا ہے، عمران خان نے ملتان کے جلسہ سے خطاب میں اظہار مسرت کرتے ہوئے کہا کہ آج بڑی ڈویلپمنٹ ہوئی ہے کہ لوٹوں کو ناہل قرار دیدیا گیا،فرخ حبیب نے کہا کہ پاکستان میں ہمیشہ کے لیئے چھانگا مانگا کی منڈیوں کا راستہ بند ہو گیا ہے۔اب ضمیر فروشوں کا ووٹ نہیں بلکہ 22 کروڑ عوام کا ووٹ کاسٹ ہوگا۔لوٹے آج بری طرح سے کریش ہو رہے ہیں ۔ سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہیٰ نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ شاندار ہے۔
پی ٹی آئی کا ایک اور یوٹرن ارکان کو ڈی سیٹ کر نے پر الیکشن کمیشن کی تعریفیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تھینک گاڈ
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا



















































