بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

پنجاب اسمبلی کا غیر معمولی اجلاس سکیورٹی کے سخت انتظامات، ملازمین کو بھی داخلے سے روک دیا گیا

datetime 22  مئی‬‮  2022

پنجاب اسمبلی کا غیر معمولی اجلاس سکیورٹی کے سخت انتظامات، ملازمین کو بھی داخلے سے روک دیا گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)پنجاب اسمبلی کا غیر معمولی نوعیت کا اجلاس آج ہو رہا ہے جس کے لیے اسمبلی کے اطراف سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب اسمبلی کے اطراف میں پولیس کی بھاری نفری کو تعینات کر دیا گیا ہے جبکہ اسمبلی ملازمین کو بھی… Continue 23reading پنجاب اسمبلی کا غیر معمولی اجلاس سکیورٹی کے سخت انتظامات، ملازمین کو بھی داخلے سے روک دیا گیا

لاہور پولیس نے ڈی جی پارلیمانی امور رائے ممتاز کو گرفتار کر لیا

datetime 22  مئی‬‮  2022

لاہور پولیس نے ڈی جی پارلیمانی امور رائے ممتاز کو گرفتار کر لیا

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی اشرف رسول کی جانب سے سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی، سیکرٹری کوارڈی نیشن عنایت اللہ لک اور ڈائریکٹر جنرل پارلیمانی امور رائے ممتاز کے خلاف مقدمہ درج کروایا گیا ۔مقدمہ تھانہ شاہدرہ میں درج کروایا گیا۔ مقدمے کے متن میں کہا گیا ہے کہ… Continue 23reading لاہور پولیس نے ڈی جی پارلیمانی امور رائے ممتاز کو گرفتار کر لیا

آزاد ارکان ساتھ، ناراض لیگی ارکان کو بھی منالیا وزیراعلیٰ حمزہ ہی رہیں گے، حکمران اتحاد کو اجلاس میں بریفنگ

datetime 22  مئی‬‮  2022

آزاد ارکان ساتھ، ناراض لیگی ارکان کو بھی منالیا وزیراعلیٰ حمزہ ہی رہیں گے، حکمران اتحاد کو اجلاس میں بریفنگ

اوکاڑہ ٗ لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں وزیر اعلیٰ کے نئے الیکشن کی صورت میں حکمران اتحاد گیم نمبرز کے حوالے سے پراعتماد ہے، حمزہ شہباز کو ووٹ دینے والے آزاد ارکان نے دوبارہ ووٹ دینے کی یقین دہانی کر ادی۔روزنامہ جنگ میں وارث حیدری کی خبر کے مطابق  ذرائع نے بتایا کہ سابق صدر… Continue 23reading آزاد ارکان ساتھ، ناراض لیگی ارکان کو بھی منالیا وزیراعلیٰ حمزہ ہی رہیں گے، حکمران اتحاد کو اجلاس میں بریفنگ

بنی گالا کے ان 2 لوگوں کو بلاکر پوچھیں کیا انہوں نے گھڑیاں نہیں بیچیں عون چوہدری کا چیلنج

datetime 22  مئی‬‮  2022

بنی گالا کے ان 2 لوگوں کو بلاکر پوچھیں کیا انہوں نے گھڑیاں نہیں بیچیں عون چوہدری کا چیلنج

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں میزبان سلیم صافی سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کی کابینہ کے معاون خصوصی عون چوہدری نے کہا ہے کہ ہم نے دل و جان سے پارٹی کی ترقی کے لیے کام کیا تھا اس دن کے لیے نہیں کیا تھا کہ خواب آئے گا اور نکال دیا… Continue 23reading بنی گالا کے ان 2 لوگوں کو بلاکر پوچھیں کیا انہوں نے گھڑیاں نہیں بیچیں عون چوہدری کا چیلنج

اسرائیل کو تسلیم کرنے کی مہم میں عمران خان ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ تھا، مولانا فضل الرحمان

datetime 22  مئی‬‮  2022

اسرائیل کو تسلیم کرنے کی مہم میں عمران خان ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ تھا، مولانا فضل الرحمان

پشاور (این این آئی)جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کہتا ہے خونی الیکشن ہوگا، اس کا علاج حکیم رانا ثناء اللہ کرے گا، اسرائیل کو تسلیم کرنے کی مہم میں عمران خان ٹرمپ کے ساتھ تھا، عمران حکومت نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی سازشیں کیں،مسجد نبوی… Continue 23reading اسرائیل کو تسلیم کرنے کی مہم میں عمران خان ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ تھا، مولانا فضل الرحمان

ملک بچانے کیلئے حکومت کا پہلا فیصلہ مایوس کن نکلا،ڈاکٹرمرتضیٰ مغل

datetime 22  مئی‬‮  2022

ملک بچانے کیلئے حکومت کا پہلا فیصلہ مایوس کن نکلا،ڈاکٹرمرتضیٰ مغل

کراچی (این این آئی)پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ ملک کو بچانے کے لئے حکومت کا پہلا فیصلہ مایوس کن نکلا۔ غیر ضروری درامدات پرمعمولی پابندی عائد کرنے سے موجودہ مخدوش صورتحال پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ اس سے ماہانہ امپورٹ بل میں بمشکل ایک سے ڈیڑھ فیصدکمی… Continue 23reading ملک بچانے کیلئے حکومت کا پہلا فیصلہ مایوس کن نکلا،ڈاکٹرمرتضیٰ مغل

وقت کی کوئی آندھی، عالمی حالات کا کوئی طوفان اور حسد کی کوئی آگ پاکستان اور چین کے فولادی بندھن پر اثرانداز نہیں ہوسکی، وزیراعظم شہباز شریف

datetime 22  مئی‬‮  2022

وقت کی کوئی آندھی، عالمی حالات کا کوئی طوفان اور حسد کی کوئی آگ پاکستان اور چین کے فولادی بندھن پر اثرانداز نہیں ہوسکی، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے چین پاکستان سفارتی تعلقات کے قیام کی 71ویں سالگرہ پر صدر شی جن پنگ، دونوں ممالک کی حکومتوں اور عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ وقت کی کوئی آندھی، عالمی حالات کا کوئی طوفان اور حسد کی کوئی آگ اس فولادی بندھن پر اثرانداز نہیں… Continue 23reading وقت کی کوئی آندھی، عالمی حالات کا کوئی طوفان اور حسد کی کوئی آگ پاکستان اور چین کے فولادی بندھن پر اثرانداز نہیں ہوسکی، وزیراعظم شہباز شریف

تربیلا ڈیم، چشمہ بیراج پر پانی کی سطح میں کمی نے ایک بار پھر خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 22  مئی‬‮  2022

تربیلا ڈیم، چشمہ بیراج پر پانی کی سطح میں کمی نے ایک بار پھر خطرے کی گھنٹی بجادی

اسلام آباد (این این آئی)تربیلا ڈیم اور چشمہ بیراج پر پانی کی سطح میں کمی نے ایک بار پھر خطرے کی گھنٹی بجادی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) کی جانب سے جاری کردہ ایک ایڈوائزری نے صوبے کیلئے ایک تشویشناک منظرنامہ پیش کیا ہے جس میں اعلیٰ حکام کو مشورہ دیا گیا… Continue 23reading تربیلا ڈیم، چشمہ بیراج پر پانی کی سطح میں کمی نے ایک بار پھر خطرے کی گھنٹی بجادی

کھلاڑی بے خوف کرکٹ کھیلیں، ڈسپلن ہمارا بینچ مارک ہے، رمیز راجہ

datetime 22  مئی‬‮  2022

کھلاڑی بے خوف کرکٹ کھیلیں، ڈسپلن ہمارا بینچ مارک ہے، رمیز راجہ

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئر مین رمیز راجا نے قومی کرکٹرز کو بے خوف ہوکر کھیلنے کا مشورہ دیا ہے۔جاری کنڈیشننگ کیمپ کے دورے کے موقع پر انہوں نے کھلاڑیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہمارے رول ماڈلز ہیں، کھلاڑی بلا خوف کرکٹ کھیلیں، اسکلز اور… Continue 23reading کھلاڑی بے خوف کرکٹ کھیلیں، ڈسپلن ہمارا بینچ مارک ہے، رمیز راجہ