اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئر مین رمیز راجا نے قومی کرکٹرز کو بے خوف ہوکر کھیلنے کا مشورہ دیا ہے۔جاری کنڈیشننگ کیمپ کے دورے کے موقع پر انہوں نے کھلاڑیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہمارے رول ماڈلز ہیں، کھلاڑی بلا خوف کرکٹ کھیلیں، اسکلز اور ڈسپلن ہی ہمارا بینچ مارک ہے۔پی سی بی چیئرمین نے کہا کہ کرکٹ بورڈ ہمیشہ آپ کو عزت دے گا، سینٹرل کنٹریکٹ میں ماہانہ وظیفہ بڑھا رہے ہیں، ملک بھر میں نئی پچز تیار کی جارہی ہیں۔
کھلاڑی بے خوف کرکٹ کھیلیں، ڈسپلن ہمارا بینچ مارک ہے، رمیز راجہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تھینک گاڈ
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی



















































