پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

یکم جولائی سے بجلی کی قیمت میں 8 روپے فی یونٹ تک اضافے کا امکان

datetime 30  مئی‬‮  2022

یکم جولائی سے بجلی کی قیمت میں 8 روپے فی یونٹ تک اضافے کا امکان

اسلام آباد (این این آئی)یکم جولائی سے بجلی کی قیمت میں 8 روپے فی یونٹ تک اضافے کا امکان ہے۔ذرائع وزارت توانائی کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ بنیادی ٹیرف کی مد میں کیا جائے گا۔ اضافے کا فیصلہ 10 بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی درخواستوں پر نیپرا کے فیصلوں کے بعد ہوگا۔ذرائع نے… Continue 23reading یکم جولائی سے بجلی کی قیمت میں 8 روپے فی یونٹ تک اضافے کا امکان

پی آئی اے نے حج آپریشن پروازوں کے کرائے ڈالرز میں مقرر کردئیے

datetime 30  مئی‬‮  2022

پی آئی اے نے حج آپریشن پروازوں کے کرائے ڈالرز میں مقرر کردئیے

لاہور( این این آئی )پی آئی اے نے حج آپریشن برائے سال 2022 کرائے اور قواعد و ضوابط جاری کر دئیے۔پی آئی اے نے حج آپریشن پروازوں کے کرائے نارتھ اور سائوتھ ریجن کے تحت مقرر کردئیے ۔ کرائے کی امریکی ڈالر کی کرنسی کے مساوی پاکستانی روپوں میں ادائیگی کرنا ہوگی ۔کوئٹہ کراچی پر… Continue 23reading پی آئی اے نے حج آپریشن پروازوں کے کرائے ڈالرز میں مقرر کردئیے

42 سالوں بعد ٹیکنالوجی کی مدد سے دو بچھڑے بہن بھائی مل گئے

datetime 30  مئی‬‮  2022

42 سالوں بعد ٹیکنالوجی کی مدد سے دو بچھڑے بہن بھائی مل گئے

نئی دہلی (این این آئی )1970میں بھارت کی جنوبی ریاست تمل ناڈو میں میری کیتھرین نامی خاتون بلیو مانٹین نامی چلڈرن ہوم چلاتی تھیں۔ جہاں دو بہن بھائی وجیا اور راج کمار بھی رہتے تھے۔1979میں راج کمار کو ڈنمارک اور وجیا کو امریکہ کے ایک جوڑے نے گود لیا اور ان کے نام کیسپر اینڈرسن… Continue 23reading 42 سالوں بعد ٹیکنالوجی کی مدد سے دو بچھڑے بہن بھائی مل گئے

ان 4 صحافیوں کو گرفتار نہ کیا جائے اسلام آباد ہائیکور ٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 30  مئی‬‮  2022

ان 4 صحافیوں کو گرفتار نہ کیا جائے اسلام آباد ہائیکور ٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ارشد شریف، سمیع ابراہیم ، معید پیرزادہ ، عمران خان کے خلاف اندراج مقدمہ پر سماعت ہوئی ۔عدالت نے صحافیوں کو گرفتار کرنےسے روک دیا۔دوران سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے کہ کیا بات ہے کہ سیاسی جماعتیں اقتدار میں… Continue 23reading ان 4 صحافیوں کو گرفتار نہ کیا جائے اسلام آباد ہائیکور ٹ نے بڑا حکم جاری کر دیا

شوگر انڈسٹری نے حکومت کو 8ہزار میگا واٹ بجلی فراہم کرنے کی پیشکش کردی

datetime 30  مئی‬‮  2022

شوگر انڈسٹری نے حکومت کو 8ہزار میگا واٹ بجلی فراہم کرنے کی پیشکش کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شوگر انڈسٹری نے حکومت کو 8ہزار میگا واٹ بجلی فراہم کرنے کی پیشکش کردی۔ روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی خبر کے مطابق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں جس کی صدارت وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کر رہے تھے اور اس میں وفاقی سیکرٹری تجارت صالح فاروقی‘ سیکرٹری انڈسٹریز اینڈ پروڈکشن… Continue 23reading شوگر انڈسٹری نے حکومت کو 8ہزار میگا واٹ بجلی فراہم کرنے کی پیشکش کردی

حکومتی دعووں کے باوجود 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، عوام کیلئے بری خبر

datetime 30  مئی‬‮  2022

حکومتی دعووں کے باوجود 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، عوام کیلئے بری خبر

اسلام آباد (نیوز ایجنسی) حکومتی دعووں کے باوجود 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، عوام کیلئے بری خبر ۔ ادارہ شماریات کے مطابق 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1700 روپے تک پہنچ گئی۔حکومتی دعوے بے کار، عوام مہنگائی کے ہاتھوں خوار ہونے لگے، ادارہ شماریات کے مطابق کراچی میں… Continue 23reading حکومتی دعووں کے باوجود 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، عوام کیلئے بری خبر

انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا

datetime 30  مئی‬‮  2022

انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے آغاز پر انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کے ریٹ میں 76 پیسے کی کمی دیکھی گئی۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر 76 پیسے کمی کے بعد 199 روپے پر فروخت ہوا۔ واضح رہے کہ 2 کاروباری روز کے دوران ڈالر 3روپے 1 پیسے… Continue 23reading انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا

ڈیرن سیمی کو ستارہ پاکستان سے نواز دیا گیا

datetime 30  مئی‬‮  2022

ڈیرن سیمی کو ستارہ پاکستان سے نواز دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق ویسٹ انڈین کپتان ڈیرن سیمی کو پاکستان میں کرکٹ کی بحالی میں اہم کردار ادا کرنے پر ستارہ پاکستان سے نواز دیا گیا۔27 مئی کو سوشل میڈیا پر ڈیرن سیمی کی جانب سے ایک مختصر ویڈیو پوسٹ کی گئی جس میں انہیں قمیض شلوار میں گھر سے نکل کر کہیں جاتے ہوئے… Continue 23reading ڈیرن سیمی کو ستارہ پاکستان سے نواز دیا گیا

اتحادی حکومت بھی تحریک انصاف کےنقش قدم پر وفاقی وزیر اپنی ہی حکومت پر برس پڑے

datetime 30  مئی‬‮  2022

اتحادی حکومت بھی تحریک انصاف کےنقش قدم پر وفاقی وزیر اپنی ہی حکومت پر برس پڑے

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر خورشید شاہ نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھا ہے۔ خط میں خورشید شاہ نے سرکولیشن کے ذریعے سمریوں کی منظوری پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ سرکولیشن کے ذریعے کابینہ سے منظوری لینا تحریک انصاف کی پالیسی تھی‘تحریک انصاف وزارتوں کی سمری پر… Continue 23reading اتحادی حکومت بھی تحریک انصاف کےنقش قدم پر وفاقی وزیر اپنی ہی حکومت پر برس پڑے