ن لیگ کے پاس نئے الیکشن کرانے کا اختیار ہی نہیں ،و زیر داخلہ رانا ثنا اللہ
اسلام آباد (این این آئی) وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان سیاستدان نہیں فتنہ ہے ، پہلے سے زیادہ موثر قوت کے ساتھ اور حکمت عملی سے روکیں گے ،عمران خان کاڈی چوک میں پہنچنے کے بعد ریڈ زون میں گھسنے کا ارادہ تھا ،ہمارے پاس ثبوت تھے ،سپریم کورٹ… Continue 23reading ن لیگ کے پاس نئے الیکشن کرانے کا اختیار ہی نہیں ،و زیر داخلہ رانا ثنا اللہ