جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

استنبول سے ماسکو کی پرواز منزل کے قریب پہنچ کراچانک واپس موڑلی گئی

datetime 29  مئی‬‮  2022

استنبول سے ماسکو کی پرواز منزل کے قریب پہنچ کراچانک واپس موڑلی گئی

انقرہ (این این آئی)ترکی کے دارالحکومت استنبول سے ماسکو جانے والی پرواز منزل پر لینڈنگ سے کچھ دیر قبل بیلاروس کی فضائی حدود میں روک لی گئی جسے مبینہ طور پر فنی خرابی کی وجوہات کی بنا پر ماسکو کی بجائے لتھوانیا کے دارالحکومت ولنیئس سے اتار لیا گیا۔ میڈیارپورٹس میں بتایاگیاکہ فلائٹ ریڈار کے… Continue 23reading استنبول سے ماسکو کی پرواز منزل کے قریب پہنچ کراچانک واپس موڑلی گئی

پاکستانی کرکٹرز یورپ میں بھی چھا گئے

datetime 29  مئی‬‮  2022

پاکستانی کرکٹرز یورپ میں بھی چھا گئے

اسلام آباد(این این آئی) پاکستانی کرکٹرز یورپ میں بھی چھا گئے۔گلوبل زلمی میں شامل آلبی زلمی کلب میں شامل پاکستانی کرکٹررز نے ملک کا نام روشن کردیا۔آلبی زلمی نے یورپئین کرکٹ سیریز ٹائٹل جیت لیا۔آلبی زلمی نے فائنل میں بو ٹریکا کلب کو بیس رنز سے شکست دیدی ،بارش سے متاثر فائنل میں آلبی زلمی… Continue 23reading پاکستانی کرکٹرز یورپ میں بھی چھا گئے

شہری علاقوں میں 10، دیہات میں 14گھنٹے تک لوڈشیڈنگ، غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ، شہری آگ بگولہ ہو گئے

datetime 29  مئی‬‮  2022

شہری علاقوں میں 10، دیہات میں 14گھنٹے تک لوڈشیڈنگ، غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ، شہری آگ بگولہ ہو گئے

لاہور( این این آئی)بجلی کی طلب اور رسد میں شارٹ فال کے باعث تعطیل کے روز بھی بجلی کی بد ترین لوڈ شیڈنگ جاری رہی جس سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا رہا ، مختلف شہری علاقوںمیں8سے10جبکہ دیہی علاقوںمیں12سے14گھنٹے لوڈ شیڈنگ جاری رہی ،کئی علاقوںمیں پانی کا بھی شدید بحران رہا ۔ ذرائع کے… Continue 23reading شہری علاقوں میں 10، دیہات میں 14گھنٹے تک لوڈشیڈنگ، غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ، شہری آگ بگولہ ہو گئے

معروف پاکستانی اداکارہ نے ترکی میں سکونت اختیار کر لی

datetime 29  مئی‬‮  2022

معروف پاکستانی اداکارہ نے ترکی میں سکونت اختیار کر لی

لاہور (این این آئی) اداکارہ و ماڈل عائشہ صنم خان نے مرتے دم تک ترکی میں رہائش رکھنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔عائشہ صنم خان کا کہنا ہے کہ اپنے وطن عزیز کے علاوہ بیرون ملک میں بھی کام کیا ہے اور خدا کا شکر ادا کرتی ہوں کہ جتنا بھی کام کیا کامیابی… Continue 23reading معروف پاکستانی اداکارہ نے ترکی میں سکونت اختیار کر لی

تحریک انصاف کی بھی غلطیاں ہیں ، فواد چوہدری نے بڑا اعتراف کر لیا

datetime 29  مئی‬‮  2022

تحریک انصاف کی بھی غلطیاں ہیں ، فواد چوہدری نے بڑا اعتراف کر لیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماسابق وزیر فواد چوہدری نے کہاہے کہ تحریک انصاف کی بھی غلطیاں ہیں کہ صورتحال اس نہج پر پہنچی لیکن کیا پاکستان کو اگلے چالیس سال زرداری اور شریف چلائیں گے۔ اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ کیا ان سالوں کی طرح اگلی چار دھایاں… Continue 23reading تحریک انصاف کی بھی غلطیاں ہیں ، فواد چوہدری نے بڑا اعتراف کر لیا

پاکستان کے ڈیموں میں پانی کم ترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 29  مئی‬‮  2022

پاکستان کے ڈیموں میں پانی کم ترین سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں پانی کے حوالے سے مجاز ادارے انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) کے مطابق مئی کے آخر میں پاکستان کے ڈیموں میں پانی کم ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ ارسا کے مطابق ڈیموں میں جتنا پانی آ رہا ہے، وہ تقریباً سارا یا اس سے کچھ کم زیادہ ملکی… Continue 23reading پاکستان کے ڈیموں میں پانی کم ترین سطح پر پہنچ گیا

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 538 میگاواٹ سے زائد ہوگیا

datetime 29  مئی‬‮  2022

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 538 میگاواٹ سے زائد ہوگیا

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 538 میگاواٹ سے زائد ہوگیا، شہروں اور دیہات میں گھنٹوں بجلی بند ہونے سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا رہا۔ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق ملک میں بجلی کی مجموعی پیداوار 19 ہزار465 میگاواٹ ،مجموعی طلب 25 ہزار 997 میگاواٹ سے تجاوز کرچکی ہے۔ذرائع… Continue 23reading ملک میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 538 میگاواٹ سے زائد ہوگیا

شیخ رشید خونی فساد میں دم دبا کر بھاگ گئے،دھمکیاں دینے والے اب منتیں، ترلے اور واسطے دے رہے ہیں، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا انکشاف

datetime 29  مئی‬‮  2022

شیخ رشید خونی فساد میں دم دبا کر بھاگ گئے،دھمکیاں دینے والے اب منتیں، ترلے اور واسطے دے رہے ہیں، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خاں نے شیخ رشید کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیخ رشید خونی فساد میں دم دبا کر بھاگ گئے۔ اپنے بیان میں وزیر داخلہ نے کہاکہ 11 جماعتوں نے سیاسی بدروحوں کے علاج کی ڈیوٹی مجھ خاکسار کو دی ہے،… Continue 23reading شیخ رشید خونی فساد میں دم دبا کر بھاگ گئے،دھمکیاں دینے والے اب منتیں، ترلے اور واسطے دے رہے ہیں، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا انکشاف

شاہ رخ خان کے بنگلے پر نصب ہیرے سے بنی ’نام کی تختی‘ غائب

datetime 29  مئی‬‮  2022

شاہ رخ خان کے بنگلے پر نصب ہیرے سے بنی ’نام کی تختی‘ غائب

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کے بنگلے کی دیوار پر نصب قیمتی ’نام کی تختی‘ غائب ہے لیکن گھبرانے کی بات نہیں کیوں کہ تختی چوری نہیں ہوئی بلکہ مرمت کے لیے دیوار سے ہٹائی گئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی شہر ممبئی میں سپر اسٹار شاہ رخ خان کا… Continue 23reading شاہ رخ خان کے بنگلے پر نصب ہیرے سے بنی ’نام کی تختی‘ غائب