پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاکستانی کرکٹرز یورپ میں بھی چھا گئے

datetime 29  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی) پاکستانی کرکٹرز یورپ میں بھی چھا گئے۔گلوبل زلمی میں شامل آلبی زلمی کلب میں شامل پاکستانی کرکٹررز نے ملک کا نام روشن کردیا۔آلبی زلمی نے یورپئین کرکٹ سیریز ٹائٹل جیت لیا۔آلبی زلمی نے فائنل میں بو ٹریکا کلب کو بیس رنز سے شکست دیدی ،بارش سے متاثر فائنل میں آلبی زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے چار وکٹوں پر چورانوے رنز بنائے۔ اسماعیل ضیا 39اور راحیل خان بیس رنز بناکر نمایاں رہے۔جواب میں بوٹریکا کلب 8وکٹوں پر 76رنر بناسکے،آلبی زلمی کے میر افضل نے چار وکٹیں حاصل کیں ،آلبی زلمی یورپئین کرکٹ لیگ سیریز میں مسلسل آٹھ میچز جیت کر ناک آوٹ مرحلے میں پہنچی ۔پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے آلبی زلمی کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آلبی زلمی کی شاندارکارکردگی سے پاکستان کا نام روشن ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…