پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

معروف پاکستانی اداکارہ نے ترکی میں سکونت اختیار کر لی

datetime 29  مئی‬‮  2022 |

لاہور (این این آئی) اداکارہ و ماڈل عائشہ صنم خان نے مرتے دم تک ترکی میں رہائش رکھنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔عائشہ صنم خان کا کہنا ہے کہ اپنے وطن عزیز کے علاوہ بیرون ملک میں بھی کام کیا ہے اور خدا کا شکر ادا کرتی ہوں کہ جتنا بھی کام کیا کامیابی ہی ملی ہے۔اکارہ نے مزید کہا کہ میں ترکی میں مستقل سکونت اختیار کرنے کے بعد پرسکون ہوں ،اب وطن واپسی کا کوئی ارادہ نہیں ہے اور مرتے دم تک ترکی میں رہنا چاہتی ہوں۔عائشہ صنم خان نے انڈسٹری میں کام کے حوالے سے باتے کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ مقام بحال رکھنے کے لیے مزید محنت اور لگن سے کام کررہی ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…