حمزہ شہباز نے وزیر اعلی کے الیکشن کے خلاف درخواستوں پر ایک لاکھ جرمانہ ،تحریری جواب ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا
لاہور( این این آئی)حمزہ شہباز نے وزیراعلی پنجاب کے الیکشن کے خلاف درخواستوں پر ایک لاکھ روپے جرمانہ اور تحریری جواب لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا۔وزیر اعلی حمزہ شہباز نے اپنے وکیل خالد اسحاق کے ذریعے 16 صفحات کا جواب جمع کراتے ہوئے الیکشن کے خلاف درخواستوں کو جرمانے کے ساتھ خارج کرنے کی… Continue 23reading حمزہ شہباز نے وزیر اعلی کے الیکشن کے خلاف درخواستوں پر ایک لاکھ جرمانہ ،تحریری جواب ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا