بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

امریکا، روس، چین اوردیگرممالک سے تعلقات پاکستان کے مفاد میں ہیں، عمران خان

datetime 31  مئی‬‮  2022

امریکا، روس، چین اوردیگرممالک سے تعلقات پاکستان کے مفاد میں ہیں، عمران خان

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا، روس، چین اوردیگرممالک سے تعلقات پاکستان کے مفاد میں ہیں۔برطانوی چینل کو انٹرویو میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ دنیا کے دیگرممالک سے تعلقات رکھنا جن میں امریکا ، روس اورچین بھی شامل ہیں پاکستان… Continue 23reading امریکا، روس، چین اوردیگرممالک سے تعلقات پاکستان کے مفاد میں ہیں، عمران خان

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا

datetime 31  مئی‬‮  2022

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے دوران انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں 24 پیسے کا اضافہ، 199.06 سے بڑھ کر 199.30 روپے کا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 24 پیسے کا اضافہ ہوگیا،فاریکس ڈیلرز کے مطابق ڈالر 199.06 سے بڑھ کر… Continue 23reading انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا

ڈاکٹر عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ سے علیحدگی کے بعد اب ایک اور لڑکی ان کی دلہن بننے کے لیے تیار ہو گئی

datetime 31  مئی‬‮  2022

ڈاکٹر عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ سے علیحدگی کے بعد اب ایک اور لڑکی ان کی دلہن بننے کے لیے تیار ہو گئی

کراچی(این این آئی)ڈاکٹر عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ سے علیحدگی کے بعد اب ایک اور لڑکی ان کی دلہن بننے کے لیے تیار ہو گئی ہے۔عامر لیاقت کی اب تک تین شادیاں ہوچکی ہیں جو کہ فلاپ رہی ہیں ،تیسری شادی کے ناکام ہوتے ہی مختلف خواتین نے انہیں شادی کا پیغام بھیجا… Continue 23reading ڈاکٹر عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ سے علیحدگی کے بعد اب ایک اور لڑکی ان کی دلہن بننے کے لیے تیار ہو گئی

انصاف؟ عدلیہ؟ قانون نافذ کرنے والے؟ کہا ں ہیں؟ کوئی اس ملک کو بچائے گا یا اسے ڈوبتے ہوئے دیکھتے رہیں گے، علی زیدی

datetime 31  مئی‬‮  2022

انصاف؟ عدلیہ؟ قانون نافذ کرنے والے؟ کہا ں ہیں؟ کوئی اس ملک کو بچائے گا یا اسے ڈوبتے ہوئے دیکھتے رہیں گے، علی زیدی

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدراور سابق وفاقی وزیرعلی حیدر زیدی نے کہاہے کہ پنجاب حکومت کو کسی بھی ردعمل یا قانون کا خوف نہیں ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں علی زیدی نے کہا کہ طاقت کا بے دریغ استعمال کی یہ ایک بدترین مثال ہے، پنجاب حکومت… Continue 23reading انصاف؟ عدلیہ؟ قانون نافذ کرنے والے؟ کہا ں ہیں؟ کوئی اس ملک کو بچائے گا یا اسے ڈوبتے ہوئے دیکھتے رہیں گے، علی زیدی

سدھو موسے والا کے اثاثوں کی مالیت کتنی ہے؟تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 31  مئی‬‮  2022

سدھو موسے والا کے اثاثوں کی مالیت کتنی ہے؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پنجابی گلوکار اور کانگریس لیڈر سدھو موسے والا کے قتل کے بعد ان سے منسلک مختلف رپورٹس سامنے آرہی ہیں۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سدھو موسے والا کا شمار بھارتی پنجاب کے مہنگے ترین گلوکاروں میں ہوتا تھا جن کے اثاثوں میں لگژری گاڑیوں کی لمبی قطار ان کی عالیشان… Continue 23reading سدھو موسے والا کے اثاثوں کی مالیت کتنی ہے؟تفصیلات سامنے آگئیں

برطانیہ کا دنیا کی ممتاز جامعات سے فارغ التحصیل طلبا کو ورک ویزہ دینے کا اعلان

datetime 31  مئی‬‮  2022

برطانیہ کا دنیا کی ممتاز جامعات سے فارغ التحصیل طلبا کو ورک ویزہ دینے کا اعلان

لندن(این این آئی ) برطانوی حکام نے دنیا کی بہترین جامعات سے گریجوشن کی ڈگری حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کو نئی پالیسی کے تحت ورک ویزہ دینے کا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دنیا کی ممتاز جامعات سے گریجویشن مکمل کرنے والے طلبہ و طالبات کو مستقبل کا آغاز کرنے کیلیے برطانیہ… Continue 23reading برطانیہ کا دنیا کی ممتاز جامعات سے فارغ التحصیل طلبا کو ورک ویزہ دینے کا اعلان

رواں سال حج کے لیے عمر کی حد مقرر

datetime 31  مئی‬‮  2022

رواں سال حج کے لیے عمر کی حد مقرر

ریاض(این این آئی)سعودی عرب نے 65 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد پر اس سال حج کے لئے پابندی عائد کردی ہے۔ حج برائے سال 2022 کے لیے سعودی عرب کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نئی ٹریول ایڈوائزری اور پالیسی گائیڈ لائن جاری کردی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی ایوی ایشن اتھارٹی نے… Continue 23reading رواں سال حج کے لیے عمر کی حد مقرر

لوڈشیڈنگ کے ستائے عوام کو بجلی کا جھٹکا ، فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافہ

datetime 31  مئی‬‮  2022

لوڈشیڈنگ کے ستائے عوام کو بجلی کا جھٹکا ، فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد( آن لائن ) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 99 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ بجلی کی قیمت میں اضافے سے صارفین پر 51 ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ آج  منگل کو نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں… Continue 23reading لوڈشیڈنگ کے ستائے عوام کو بجلی کا جھٹکا ، فی یونٹ قیمت میں ہوشربا اضافہ

سابق فوجی حکمران جنرل ایوب خان کے نواسے ٹریفک حادثے میں جاں بحق

datetime 31  مئی‬‮  2022

سابق فوجی حکمران جنرل ایوب خان کے نواسے ٹریفک حادثے میں جاں بحق

جنرل ایوب خان کا نواسہ جاں بحق پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) ہری پور میں ٹریفک حادثے میں سابق ممبر قومی اسمبلی  میاں گل عدنان اورنگزیب جاں بحق ہوگئے۔ خاندانی ذرائع نے میاں گل عدنان اورنگزیب کے ٹریفک حادثے میں انتقال کی تصدیق کی ہے۔میاں گل عدنان اورنگزیب ہزارہ یونیورسٹی سے واپس جارہے تھےکہ راستے میں ان کی… Continue 23reading سابق فوجی حکمران جنرل ایوب خان کے نواسے ٹریفک حادثے میں جاں بحق