پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا

datetime 31  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے دوران انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں 24 پیسے کا اضافہ، 199.06 سے بڑھ کر 199.30 روپے کا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 24 پیسے کا اضافہ ہوگیا،فاریکس ڈیلرز کے مطابق ڈالر 199.06 سے بڑھ کر 199.30 روپے کا ہوگیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ تین روز میں ڈالر کی قیمت میں تین روپے تک کمی ہوئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…