بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

آصف زرداری اور ملک ریاض کے درمیان گفتگو، عمران خان بھی کھل کر سامنے آ گئے

datetime 31  مئی‬‮  2022

آصف زرداری اور ملک ریاض کے درمیان گفتگو، عمران خان بھی کھل کر سامنے آ گئے

پشاور (این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان نے عدم اعتمادکے دوران آصف زرداری سے رابطوں کی تردید کرتے ہوئے آصف زرداری اور ملک ریاض کے درمیان گفتگو سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔پشاور میں ڈیجیٹل میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے تسلیم کیا کہ انہیں پیغام بھیجا گیا کہ… Continue 23reading آصف زرداری اور ملک ریاض کے درمیان گفتگو، عمران خان بھی کھل کر سامنے آ گئے

سرکاری ملازمین کے لئے اہم خبر، حکومت نے پی ٹی آئی دور کے سول سروس رولز منسوخ کردئیے

datetime 31  مئی‬‮  2022

سرکاری ملازمین کے لئے اہم خبر، حکومت نے پی ٹی آئی دور کے سول سروس رولز منسوخ کردئیے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ اور وزیر اعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے قبل از وقت ریٹائرمنٹ کیلئے پاکستان تحریک انصاف حکومت کے دور میں بنائے گئے رولز 2020 واپس لیتے ہوئے سول سرونٹس ڈائریکٹری ریٹائرمنٹ فرام سروس (تنسیخ) رولز 2022 کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق رولز کے… Continue 23reading سرکاری ملازمین کے لئے اہم خبر، حکومت نے پی ٹی آئی دور کے سول سروس رولز منسوخ کردئیے

حکومت میں تھے تو اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے دباؤ تھا، عمران خان کا انکشاف

datetime 31  مئی‬‮  2022

حکومت میں تھے تو اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے دباؤ تھا، عمران خان کا انکشاف

پشاور(این این آئی)سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ جب ہم حکومت تھے تو اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے دباؤ تھا،امریکا کے زیر اثر مخصوص لابی مسلم ممالک سے اسرائیل کو تسلیم کروانا چاہتی ہے، پیغام بھیجا گیا ملک کا سوچیں، پیغام کس کی طرف سے آیا نہیں بتاسکتا،عدم… Continue 23reading حکومت میں تھے تو اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے دباؤ تھا، عمران خان کا انکشاف

سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان ’امن معاہدہ‘ متوقع

datetime 31  مئی‬‮  2022

سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان ’امن معاہدہ‘ متوقع

سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان ’امن معاہدہ‘ متوقع تل ابیب (آن لائن) سعودی عرب اور امریکا کے درمیان جلد ہی امن معاہد ہ طے پانے کی توقع ہے جس کے لیے امریکا اور عرب ممالک کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عرب ممالک سے تعلقات کی بحالی… Continue 23reading سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان ’امن معاہدہ‘ متوقع

سیاسی یا بڑے لوگوں کو زہر دیکر نہیں بلکہ جوتوں میں کیا ڈال کر مارا جاتا ہے؟حامد میر کا حیران کن انکشاف

datetime 31  مئی‬‮  2022

سیاسی یا بڑے لوگوں کو زہر دیکر نہیں بلکہ جوتوں میں کیا ڈال کر مارا جاتا ہے؟حامد میر کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی حامد میر نے انکشاف کیا ہے کہ دو اڑھائی سال پہلے میرے پاس ایک بندہ آیا، میرے پاس نہیں آیا بلکہ اس نے مجھے کسی اور جگہ بلایا اور کہا کہ آپ فلاں مسجد میں جمعے کی نماز پڑھتے ہیں تو آپ جب وہاں پر اپنے جوتے رکھتے ہیں تو آپ… Continue 23reading سیاسی یا بڑے لوگوں کو زہر دیکر نہیں بلکہ جوتوں میں کیا ڈال کر مارا جاتا ہے؟حامد میر کا حیران کن انکشاف

اسلام آباد پر حملے کی دھمکی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے گلے پڑ گئی،وفاقی حکومت نے سخت قدم اٹھا لیا

datetime 31  مئی‬‮  2022

اسلام آباد پر حملے کی دھمکی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے گلے پڑ گئی،وفاقی حکومت نے سخت قدم اٹھا لیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی کابینہ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے اس بیان میں ”مرتبہ ہم پوری قوت کے ساتھ ریاست اور وفاقی دارالحکومت پر حملہ کریں گے” کا نوٹس لیتے ہوئے سخت تشویش کااظہار کیا ہے ۔ منگل کو وفاقی کابینہ کااجلاس وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا جس میں وفاقی کابینہ… Continue 23reading اسلام آباد پر حملے کی دھمکی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے گلے پڑ گئی،وفاقی حکومت نے سخت قدم اٹھا لیا

فوٹو گرافر نہ لانے پر دلہن کا شادی سے انکار

datetime 31  مئی‬‮  2022

فوٹو گرافر نہ لانے پر دلہن کا شادی سے انکار

فوٹو گرافر نہ لانے پر دلہن کا شادی سے انکار اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں دلہن نے فوٹو گرافر ساتھ نہ لانے پر شادی سے ہی انکار کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع کانپور میں شادی کی تقریب میں فوٹو گرافر نہ بلانے پر دلہن ناراض ہو گئی… Continue 23reading فوٹو گرافر نہ لانے پر دلہن کا شادی سے انکار

نوازشریف کا پاکستان واپسی سے متعلق بڑا اعلان، کارکنوں کے نام اہم پیغام جاری کردیا

datetime 31  مئی‬‮  2022

نوازشریف کا پاکستان واپسی سے متعلق بڑا اعلان، کارکنوں کے نام اہم پیغام جاری کردیا

ننکانہ صاحب(این این آئی)لندن میں میاں محمد نواز شریف سے ثاقب برجیس طاہر کی ملاقات۔میاں نواز شریف نے ثاقب برجیس طاہر سے چوہدری محمد برجیس طاہر کی خیریت دریافت کرتے ہوئے ان کیلئے نیک خواہشات اور پارٹی کیلئے عملی طور پر فعال و مؤثر عملی اقدامات کرنے پر انکی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔اس… Continue 23reading نوازشریف کا پاکستان واپسی سے متعلق بڑا اعلان، کارکنوں کے نام اہم پیغام جاری کردیا

عثمان بزدار اور انکی ٹیم کے گرد شکنجہ سخت ،پنجاب حکومت نے سابق وزیر اعلیٰ پر بجلیاں گرادیں

datetime 31  مئی‬‮  2022

عثمان بزدار اور انکی ٹیم کے گرد شکنجہ سخت ،پنجاب حکومت نے سابق وزیر اعلیٰ پر بجلیاں گرادیں

لاہور (این این آئی) پنجاب حکومت نے سابق وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی حکومت میں ہونے والی کرپشن کی تحقیقات کا فیصلہ کرلیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی حکومت نے جنوبی پنجاب کے منصوبوں میں ہونے والی مبینہ کرپشن پر کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ اینٹی کرپشن نے، ملتان، ڈیرہ غازی خان… Continue 23reading عثمان بزدار اور انکی ٹیم کے گرد شکنجہ سخت ،پنجاب حکومت نے سابق وزیر اعلیٰ پر بجلیاں گرادیں