بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

پی ٹی آئی ارکان کی قومی اسمبلی سے چھٹی ، وفاقی وزیر قانون نے بڑا اعلان کردیا

datetime 31  مئی‬‮  2022

پی ٹی آئی ارکان کی قومی اسمبلی سے چھٹی ، وفاقی وزیر قانون نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے عمران خان سمیت کچھ ارکان قومی اسمبلی کے استعفے قبول کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان، شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری اور شیریں مزاری سمیت وہ ارکان جنہوں نے اسمبلی کے فلور پر استعفے دئیے۔ قانونی طور پر وہ مستعفی ہو چکے… Continue 23reading پی ٹی آئی ارکان کی قومی اسمبلی سے چھٹی ، وفاقی وزیر قانون نے بڑا اعلان کردیا

بڑا سیاسی دھماکہ عمران خان ، شیخ رشید کیساتھ ایسا کرینگے کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا،تہلکہ خیز انکشافات

datetime 31  مئی‬‮  2022

بڑا سیاسی دھماکہ عمران خان ، شیخ رشید کیساتھ ایسا کرینگے کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا،تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کالم نگار ایس اے زاہد نے روزنامہ جنگ  میں انکشافات سے بھرپور کالم تحریر کیا ہے ، ان کے مطابق نام نہاد ’’آزادی مارچ‘‘ کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے اندرونی اختلافات کھل کر سامنے آگئے۔ لاہور جیسے بڑے شہر میں پی ٹی آئی کے ووٹرز اور سپورٹرز کے بارے میں مقامی رہنماؤں کے… Continue 23reading بڑا سیاسی دھماکہ عمران خان ، شیخ رشید کیساتھ ایسا کرینگے کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا،تہلکہ خیز انکشافات

وزیراعظم شہباز شریف نے ہفتے کی سرکاری تعطیل بحال کرنے کی تجویز پر بڑافیصلہ سنا دیا

datetime 31  مئی‬‮  2022

وزیراعظم شہباز شریف نے ہفتے کی سرکاری تعطیل بحال کرنے کی تجویز پر بڑافیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی سرکاری ملازمین کے احتجاج کو نظر انداز کرتے ہوئے ہفتہ کی سرکاری تعطیل بحال کرنے کی تجویز مسترد کر دی۔موقر نامے نئی بات کے مطابق وزیر اعظم شہباز نے ہفتے کی چھٹی کے مطالبے کو رد کر دیا اور اپنے مؤقف پر ڈٹ… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف نے ہفتے کی سرکاری تعطیل بحال کرنے کی تجویز پر بڑافیصلہ سنا دیا

نئے سرکاری ملازمین کی ماہانہ پنشن، گریجویٹی ختم ،صوبائی اسمبلی نے قانون پاس کرلیا

datetime 31  مئی‬‮  2022

نئے سرکاری ملازمین کی ماہانہ پنشن، گریجویٹی ختم ،صوبائی اسمبلی نے قانون پاس کرلیا

پشاور، کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)خیبر پختونخوا اسمبلی نے صوبہ میں نئے بھرتی ہونے والے سرکاری ملازمین کیلئے ماہانہ پنشن اور گریجویٹی ختم کرکے’’ کنٹری بیوٹری پنشن‘‘ متعارف کرانیکا بل پاس کرلیا، جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق صوبائی حکومت نے صوبہ میں خدمات پر ٹیکسوں کے نفاذ اور صحت انصاف کارڈ کو مستقل… Continue 23reading نئے سرکاری ملازمین کی ماہانہ پنشن، گریجویٹی ختم ،صوبائی اسمبلی نے قانون پاس کرلیا

”انوکھا لاڈلا کھیلن کو مانگے فساد ” پرویز رشید کا ٹوئٹ

datetime 31  مئی‬‮  2022

”انوکھا لاڈلا کھیلن کو مانگے فساد ” پرویز رشید کا ٹوئٹ

لاہور، اسلام آباد، کراچی (آن لائن، این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سینیٹر پرویز رشید نے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں طنزیہ انداز میں کہا کہ ”انوکھا لاڈلا کھیلن کو مانگے فساد ”۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے ایک طرح سے یہ کہا ہے کہ سپریم کورٹ مجھے فساد… Continue 23reading ”انوکھا لاڈلا کھیلن کو مانگے فساد ” پرویز رشید کا ٹوئٹ

آئندہ چوبیس گھنٹے ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا ، محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

datetime 31  مئی‬‮  2022

آئندہ چوبیس گھنٹے ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا ، محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )منگل کے روز ملک کےبیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں شدید گرم رہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان ، کشمیر ،بالائی خیبر پختونخوا، اسلام آباد اور بالائی پنجاب میں چند مقامات پر تیزہواؤں/ آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔… Continue 23reading آئندہ چوبیس گھنٹے ملک بھر میں موسم کیسا رہے گا ، محکمہ موسمیات نے نئی پیش گوئی کر دی

35 سال سے اراضی کیس کا فیصلہ نہ ہونے پر خاتون نے خود کو بھارت بھجوانے کا مطالبہ کردیا

datetime 31  مئی‬‮  2022

35 سال سے اراضی کیس کا فیصلہ نہ ہونے پر خاتون نے خود کو بھارت بھجوانے کا مطالبہ کردیا

لاہور( این این آئی)لاہورہائیکورٹ میں 35 سال سے اراضی کیس کا فیصلہ نہ ہونے پر خاتون نے بھارت بھجوانے کا مطالبہ کردیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی نے نے سیدہ شہناز کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت میں درخواست گزار خاتون سیدہ شہباز نے موقف اختیار کیا کہ 35 سال سے اراضی کے… Continue 23reading 35 سال سے اراضی کیس کا فیصلہ نہ ہونے پر خاتون نے خود کو بھارت بھجوانے کا مطالبہ کردیا

اٹلس ہنڈا کمپنی نے مسلسل چوتھے ماہ موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

datetime 31  مئی‬‮  2022

اٹلس ہنڈا کمپنی نے مسلسل چوتھے ماہ موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

لاہور( این این آئی)اٹلس ہنڈا کمپنی نے مسلسل چوتھے ماہ موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ، نئی قیمتوں کا اطلاق آج یکم جون سے ہوگا، دیگر تمام کمپنیوں نے بھی قیمتوںمیں اضافے کا اعلان کردیا جو رواں ماہ کی مختلف تاریخوں سے ہوگا۔سی ڈی 70کی قیمت میں 3600روپے،سی ڈی ڈریم میں 4ہزارروپے… Continue 23reading اٹلس ہنڈا کمپنی نے مسلسل چوتھے ماہ موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

استعفوں کی تصدیق کا معاملہ،پی ٹی آئی قیادت نے اپنے اراکین اسمبلی کو اہم ہدایات جاری کردیں

datetime 31  مئی‬‮  2022

استعفوں کی تصدیق کا معاملہ،پی ٹی آئی قیادت نے اپنے اراکین اسمبلی کو اہم ہدایات جاری کردیں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے اپنے ارکان قومی اسمبلی کو استعفوں کی تصدیق کے عمل میں شامل نہ ہونے کی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق پارٹی کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی اسپیکر سے ملاقات کے لئے نہ جائیں۔پارٹی نے ارکان کو ہدایت… Continue 23reading استعفوں کی تصدیق کا معاملہ،پی ٹی آئی قیادت نے اپنے اراکین اسمبلی کو اہم ہدایات جاری کردیں