بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

اٹلس ہنڈا کمپنی نے مسلسل چوتھے ماہ موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

datetime 31  مئی‬‮  2022

اٹلس ہنڈا کمپنی نے مسلسل چوتھے ماہ موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

لاہور( این این آئی)اٹلس ہنڈا کمپنی نے مسلسل چوتھے ماہ موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ، نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جون سے ہوگا، دیگر تمام کمپنیوں نے بھی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا جو رواں ماہ کی مختلف تاریخوں سے ہوگا۔سی ڈی 70کی قیمت میں 3600روپے،سی ڈی ڈریم میں 4ہزارروپے… Continue 23reading اٹلس ہنڈا کمپنی نے مسلسل چوتھے ماہ موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

ائیرپورٹ سکیورٹی فورس نے ممکنہ خاتون خودکش بمبار سے متعلق الرٹ جاری کردیا

datetime 31  مئی‬‮  2022

ائیرپورٹ سکیورٹی فورس نے ممکنہ خاتون خودکش بمبار سے متعلق الرٹ جاری کردیا

ممکنہ خاتون خودکش بمبار بارے الرٹ کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایئرپورٹ سکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے ممکنہ خاتون خودکش بمبار کے حوالے سے تمام ایئرپورٹ پر الرٹ جاری کردیا ہے اور خاتون کی دو تصاویر بھی جاری کردی ہیں۔ روزنامہ جنگ میں اسد اب حسن کی خبر کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشن شاہ میر حسین… Continue 23reading ائیرپورٹ سکیورٹی فورس نے ممکنہ خاتون خودکش بمبار سے متعلق الرٹ جاری کردیا

چیلنجز سے نمٹنے کیلئے تحریری شرائط کی نہیں چین کے تعاون کی ضرورت ہے، وزیر اعظم

datetime 31  مئی‬‮  2022

چیلنجز سے نمٹنے کیلئے تحریری شرائط کی نہیں چین کے تعاون کی ضرورت ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش مسائل سے نمٹنے کیلئے مالی، امدادی اور تحریری شرائط کی ضرورت نہیں ہے ،ہمیں اپنے چینی دوستوں کے تعاون کی ضرورت ہے۔چینی سرمایہ کار کمپنیوں کے نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے بتایاکہ پاکستان اور… Continue 23reading چیلنجز سے نمٹنے کیلئے تحریری شرائط کی نہیں چین کے تعاون کی ضرورت ہے، وزیر اعظم

عمران خان سپریم کورٹ کو ڈکٹیشن کیسے دے سکتے ہیں، طلال چوہدری نے سوالیہ نشان اٹھا دیا

datetime 31  مئی‬‮  2022

عمران خان سپریم کورٹ کو ڈکٹیشن کیسے دے سکتے ہیں، طلال چوہدری نے سوالیہ نشان اٹھا دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان اپنی خواہشات پوری کروانے کے لیے سپریم کورٹ کو ڈکٹیشن کیسے دے سکتے ہیں؟ آپ سپریم کورٹ کو حکم دے رہے ہیں کہ نگراں جج لگائیں، فلاں فیصلہ کریں، سپریم کورٹ کو ڈکٹیٹ کرتے ہیں۔سابق وزیر اعظم… Continue 23reading عمران خان سپریم کورٹ کو ڈکٹیشن کیسے دے سکتے ہیں، طلال چوہدری نے سوالیہ نشان اٹھا دیا

ایمان مزاری نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کردی

datetime 31  مئی‬‮  2022

ایمان مزاری نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کردی

اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کر دی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ایمان مزاری کے خلاف لگائے گئے الزامات جھوٹے، مضحکہ خیز اور من گھڑت ہیں جو شکایت کنندہ کے مذموم مقاصد… Continue 23reading ایمان مزاری نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کردی

سمندر پار پاکستانیوں کو حق رائے دہی سے محروم کرنے پر شہری عدالت پہنچ گیا

datetime 31  مئی‬‮  2022

سمندر پار پاکستانیوں کو حق رائے دہی سے محروم کرنے پر شہری عدالت پہنچ گیا

اسلام آباد(این این آئی) سمندر پار پاکستانیوں کو حق رائے دہی سے محروم کرنے کے معاملے پر شہری نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا، شہری کی درخواست ہے کہ الیکشن ترمیمی ایکٹ 2022 کو غیر قانونی قرار دے کر کالعدم قرار دیا جائے تفصیلات کے مطابق شہری نے الیکشن ترمیمی ایکٹ 2022 اسلام… Continue 23reading سمندر پار پاکستانیوں کو حق رائے دہی سے محروم کرنے پر شہری عدالت پہنچ گیا

وزارت مذہبی امور حج فلائٹ آپریشن سے متعلق کسی فیصلے پر نہ پہنچ سکی

datetime 31  مئی‬‮  2022

وزارت مذہبی امور حج فلائٹ آپریشن سے متعلق کسی فیصلے پر نہ پہنچ سکی

لاہور(این این آئی) وزارت مذہبی امور حج فلائٹ آپریشن سے متعلق کسی فیصلے پر نہ پہنچ سکی ،پالیسی کا اعلان آخری وقت پر موخر کردیا گیا،تمام ایئر لائنز کو حج فلائٹ آپریشن کے اعلان سے روک دیا گیا ۔بتایا گیا ہے کہ سیکرٹری وزارت مذہنی امور کی صدارت ہونے والا اجلاس بے سود ثابت ہوا،حج… Continue 23reading وزارت مذہبی امور حج فلائٹ آپریشن سے متعلق کسی فیصلے پر نہ پہنچ سکی

حکومت نے منکی پاکس سے نمٹنے کیلئے ہائی الرٹ جاری کردیا

datetime 30  مئی‬‮  2022

حکومت نے منکی پاکس سے نمٹنے کیلئے ہائی الرٹ جاری کردیا

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے تمام قومی اور صوبائی محکمہ صحت کے حکام کو خصوصی ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ منکی پاکس کے کسی بھی مشتبہ کیس کے لیے ہائی الرٹ رہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت صحت اس صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور پاکستان میں منکی پاکس کے کیسز کے… Continue 23reading حکومت نے منکی پاکس سے نمٹنے کیلئے ہائی الرٹ جاری کردیا

پولیس میں 1777 ڈرائیورز کی بھرتی کیلئے شرائط انتہائی نرم کردی گئیں

datetime 30  مئی‬‮  2022

پولیس میں 1777 ڈرائیورز کی بھرتی کیلئے شرائط انتہائی نرم کردی گئیں

کراچی(این این آئی)کراچی پولیس میں 1777 ڈرائیور کی آسامیوں پر بھرتی کیلئے شرائط انتہائی نرم کردی گئی ہیں۔اب پیشہ ورانہ ڈرائیونگ لائسنس نہ رکھنے والے 28 سال کی عمر تک کے امیدوار بھی پولیس ڈرائیور بھرتی ہوسکتے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق روں سال کے اوائل میں کراچی پولیس میں 1777 ڈرائیورز کی آسامیوں پر… Continue 23reading پولیس میں 1777 ڈرائیورز کی بھرتی کیلئے شرائط انتہائی نرم کردی گئیں