این آر او کون مانگ رہا تھا یہ سب نے سن لیا ، حیران کن انکشافات
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور وفاقی وزیر شیری رحمن نے کہا ہے کہ ہم نے سلیکٹڈ حکومت سے کبھی کوئی رعایت نہیں مانگی تھی، این آر او کون مانگ رہا تھا یہ سب نے سن لیا ہے۔ایک بیان شیری رحمن نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف حکومت کے بلڈوز کیے… Continue 23reading این آر او کون مانگ رہا تھا یہ سب نے سن لیا ، حیران کن انکشافات