پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

حمزہ شہباز کی کرس خطرے میں ، عدالت سے خبر آگئی

datetime 30  مئی‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی) تحریک انصاف کے رہنما میاں محمود الرشید نے وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹانے کے لیے درخواست دائر کردی۔لاہور ہائیکورٹ میں میاں محمود الرشید کی حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹانے کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی۔لاہورہائیکورٹ نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ آپ کی درخواست کو مرکزی کیس کے ساتھ سنیں گے۔واضح رہے کہ میاں محمود الرشید کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں حمزہ شہباز اور چیف سیکرٹری پنجاب کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ حمزہ شہباز اکثریت کھو چکے ہیں، 63 اے کی تشریح کے بعد حمزہ شہباز وزیر اعلی نہیں رہے۔میاں محمود الرشیدکا درخواست میں مزید کہنا ہے کہ حمزہ شہباز غیر قانونی طور پر وزیر اعلی کا منصب استعمال کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…