بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

عمران خان کا ممکنہ لانگ مارچ، راولپنڈی میں ایک بار پھر الرٹ جاری، کنٹینر پہنچا دیئے گئے

datetime 30  مئی‬‮  2022

عمران خان کا ممکنہ لانگ مارچ، راولپنڈی میں ایک بار پھر الرٹ جاری، کنٹینر پہنچا دیئے گئے

راولپنڈی (آن لائن)تحریک انصاف کے قائد عمران خان کی جانب سے دوبارہ لانگ مارچ کی دھمکی کے 6دن پورے ہونے پر حکومت نے ممکنہ لانگ مارچ روکنے کے لئے راولپنڈی میں ایک بار پھر الرٹ کر دیا ہے اس مقصد کے لئے جڑواں شہروں کے سنگم سمیت اہم داخلی و خارجی و راستوں پر کنٹینر… Continue 23reading عمران خان کا ممکنہ لانگ مارچ، راولپنڈی میں ایک بار پھر الرٹ جاری، کنٹینر پہنچا دیئے گئے

ملک کے ان علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارشیں ، محکمہ موسمیات نے عوام کو خوشخبری سنا دی

datetime 30  مئی‬‮  2022

ملک کے ان علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارشیں ، محکمہ موسمیات نے عوام کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پیر کے روز ملک کےبیشترمیدانی علاقوں میں موسم گرم اورخشک جبکہ جنوبی پنجاب اوربالائی سندھ میں شدید گرم رہے گا۔تاہم گلگت بلتستان ، کشمیر، بالائی خیبرپختونخوا اوربالائی پنجاب میں تیزہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کےبیشتر میدانی علاقوں میں… Continue 23reading ملک کے ان علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارشیں ، محکمہ موسمیات نے عوام کو خوشخبری سنا دی

پنجاب کی اہم شخصیت نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

datetime 30  مئی‬‮  2022

پنجاب کی اہم شخصیت نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

لاہور(این این آئی)ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ احمد اویس نے اپنا استعفیٰ گورنر پنجاب کو ارسال کر دیا ہے جس کے متن میں کہا گیاہے کہ ذاتی وجوہات کی بناء پر مزید فرائض سر انجام نہیں دے سکتا۔

وفاقی وزیر نے عام انتخابات کے حوالے سے بڑا دعویٰ کر دیا

datetime 30  مئی‬‮  2022

وفاقی وزیر نے عام انتخابات کے حوالے سے بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیرتوانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات اکتوبر2023 میں متوقع ہیں انشااللہ فساد پیدا کرنے والے آئندہ انتخابات میں ناکام ہوں گے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 25مئی کوفسادی مارچ بری طرح ناکام ہوا کسی کیخلاف گھٹیا زبان کااستعمال فسادیوں کاوطیرہ ہے ۔ نجی… Continue 23reading وفاقی وزیر نے عام انتخابات کے حوالے سے بڑا دعویٰ کر دیا

سپریم کورٹ سے تحفظ چاہتے ہیں، عمران خان

datetime 30  مئی‬‮  2022

سپریم کورٹ سے تحفظ چاہتے ہیں، عمران خان

پشاور (آ ن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ آ زادی مارچ کے لیے سپریم کورٹ کی رولنگ کا انتظار کر رہے ہیں، سپریم کورٹ نے دوبارہ مارچ کیلئے تحفظ نہ دیا تو اس بار پوری تیاری سے اسلام آ باد آئینگے، شریفوں کے کیسز پر سپریم کورٹ… Continue 23reading سپریم کورٹ سے تحفظ چاہتے ہیں، عمران خان

اس بار عمران خان نے کال دی تو آزادی مارچ میں خیبرپختونخوا فورس کو استعمال کریں گے، محمود خان کا بڑا اعلان

datetime 30  مئی‬‮  2022

اس بار عمران خان نے کال دی تو آزادی مارچ میں خیبرپختونخوا فورس کو استعمال کریں گے، محمود خان کا بڑا اعلان

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے پشاور میں وکلاء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر اس بار عمران خان نے کال دی تو آزادی مارچ میں خیبرپختونخوا کی فورس کو استعمال کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے خلاف 302 کا مقدمہ درج کرائیں گے،… Continue 23reading اس بار عمران خان نے کال دی تو آزادی مارچ میں خیبرپختونخوا فورس کو استعمال کریں گے، محمود خان کا بڑا اعلان

صدر عارف علوی کیا کر سکتے ہیں؟ حکومت کو بڑا خدشہ لاحق

datetime 30  مئی‬‮  2022

صدر عارف علوی کیا کر سکتے ہیں؟ حکومت کو بڑا خدشہ لاحق

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت کو صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے نیب قوانین اور الیکشن ایکٹ منظور نہ ہونے کا خدشہ ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق نیب قوانین اور الیکشن ایکٹ منظوری کا بل صدر مملکت کو ارسال کیا جا چکا ہے، تاہم حکومت کو صدر کی جانب سے دونوں بل کی… Continue 23reading صدر عارف علوی کیا کر سکتے ہیں؟ حکومت کو بڑا خدشہ لاحق

حکومت نے بلڈنگ میٹریل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا

datetime 30  مئی‬‮  2022

حکومت نے بلڈنگ میٹریل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے ڈالر کی اونچی پرواز سمیت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد سرکاری سطح پر تعمیراتی میٹریل کی قیمت میں 15 سے 20 فیصد اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ بلڈنگ میٹیریل جس میں ریت سمنٹ، سریا، اینٹوں کے علاوہ دیگر اشیاء شامل ہیں… Continue 23reading حکومت نے بلڈنگ میٹریل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا

سابق وزیر توانائی نے روس سے تیل خریداری کیلئے ایک خط لکھا تھا،وزیر مملکت پٹرولیم کا بڑا اعتراف

datetime 30  مئی‬‮  2022

سابق وزیر توانائی نے روس سے تیل خریداری کیلئے ایک خط لکھا تھا،وزیر مملکت پٹرولیم کا بڑا اعتراف

اسلام آباد (این این آئی) وزیر مملکت پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ سبسڈی دینے کی حکومت طاقت ختم تو نہیں محدود ہوگئی ہے،سابق وزیر توانائی نے روس سے تیل خریداری کیلئے ایک خط ضرور لکھا تھا،روس کے ساتھ پاکستان کا تیل خریدنے کا کوئی معاہدہ نہیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کا… Continue 23reading سابق وزیر توانائی نے روس سے تیل خریداری کیلئے ایک خط لکھا تھا،وزیر مملکت پٹرولیم کا بڑا اعتراف