پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

اس بار عمران خان نے کال دی تو آزادی مارچ میں خیبرپختونخوا فورس کو استعمال کریں گے، محمود خان کا بڑا اعلان

datetime 30  مئی‬‮  2022 |

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے پشاور میں وکلاء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر اس بار عمران خان نے کال دی تو آزادی مارچ میں خیبرپختونخوا کی فورس کو استعمال کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے خلاف 302 کا مقدمہ درج کرائیں گے، محمود خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امپورٹڈ حکومت نے جو کیا ان سے ضرور بدلہ لیں گے، انہوں نے حکومت کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…