بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

حکومت نے اسرائیل کا دورہ کرنے والے پی ٹی وی کے اینکر کو برطرف کر دیا

datetime 30  مئی‬‮  2022

حکومت نے اسرائیل کا دورہ کرنے والے پی ٹی وی کے اینکر کو برطرف کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کا دورہ کرنے والے پی ٹی وی کے اینکر کو برطرف کر دیا گیا، پی ٹی وی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لکھا کہ سستی سیاسی شہرتکے لئے ہر منفی اقدام کرنے والے کسی قوم مفاد کا تو خیال کریں، مزید لکھاکہ دورے میں شامل پی ٹی وی… Continue 23reading حکومت نے اسرائیل کا دورہ کرنے والے پی ٹی وی کے اینکر کو برطرف کر دیا

گلوکارسدھو کی موت اور ان کے گانوں میں حیرت انگیز مماثلت کے سوشل میڈیا پر تبصرے

datetime 30  مئی‬‮  2022

گلوکارسدھو کی موت اور ان کے گانوں میں حیرت انگیز مماثلت کے سوشل میڈیا پر تبصرے

ممبئی(این این آئی) مشہور بھارتی گلوکارسدھو موسے والاکی موت اور ان کے گانوں میں حیرت انگیز مماثلت کو لے کر سوشل میڈیا پر تبصرے کیے جا رہے ہیں۔اتوار کے روز بھارتی پنجاب کے معروف ریپ سنگر سدھو موسے والا کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا تاہم ان کی موت کے بعد گلوکار… Continue 23reading گلوکارسدھو کی موت اور ان کے گانوں میں حیرت انگیز مماثلت کے سوشل میڈیا پر تبصرے

ارشد شریف ٗعمران ریاض ٗمعید پیرزادہ اور سمیع ابراہیم کی گرفتاری بارے عدالت کا بڑا حکم

datetime 30  مئی‬‮  2022

ارشد شریف ٗعمران ریاض ٗمعید پیرزادہ اور سمیع ابراہیم کی گرفتاری بارے عدالت کا بڑا حکم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ آئی این پی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ارشد شریف، سمیع ابراہیم ، معید پیرزادہ ، عمران خان کے خلاف اندراج مقدمہ پر سماعت ہوئی ۔عدالت نے صحافیوں کو گرفتار کرنےسے روک دیا۔دوران سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے کہ کیا بات ہے کہ سیاسی جماعتیں اقتدار میں آکر… Continue 23reading ارشد شریف ٗعمران ریاض ٗمعید پیرزادہ اور سمیع ابراہیم کی گرفتاری بارے عدالت کا بڑا حکم

پی ٹی آئی کے قریبی صحافی دوست نے بتایا پوری تحریک انصاف دلبرداشتہ ہے ،تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 30  مئی‬‮  2022

پی ٹی آئی کے قریبی صحافی دوست نے بتایا پوری تحریک انصاف دلبرداشتہ ہے ،تہلکہ خیز دعویٰ

کراچی(این این آئی)سندھ کے صوبائی وزیر ناصرحسین شاہ نے کہا ہے کہ انہیں تحریک انصاف کے بہت قریب صحافی دوست نے بتایا کہ پوری پارٹی شدید دلبرداشتہ ہے کیوں کہ واپسی کا راستہ نظر نہیں آرہا۔انہوں نے کہا کہ پارٹی رہنماوں نے عمران خان سے کئی بار درخواست کی کہ لانگ مارچ ابھی نہ کریں… Continue 23reading پی ٹی آئی کے قریبی صحافی دوست نے بتایا پوری تحریک انصاف دلبرداشتہ ہے ،تہلکہ خیز دعویٰ

بالآخرصدر عارف علوی نے بلیغ الرحمان کی بطور گورنر پنجاب تعیناتی کی منظوری دیدی

datetime 30  مئی‬‮  2022

بالآخرصدر عارف علوی نے بلیغ الرحمان کی بطور گورنر پنجاب تعیناتی کی منظوری دیدی

اسلام آباد،لاہور (این این آئی)صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے محمد بلیغ الرحمان کی بطور گورنر پنجاب تقرری کی منظوری دے دی ہے۔ انہوں نے یہ منظوری وزیراعظم کے مشورے پر اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 101 (1) اور آرٹیکل 101 (5) کے ساتھ ساتھ آرٹیکل 48 (1) کے تحت دی۔واضح رہے کہ… Continue 23reading بالآخرصدر عارف علوی نے بلیغ الرحمان کی بطور گورنر پنجاب تعیناتی کی منظوری دیدی

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس ، عدالت سے بڑی خبر آ گئی

datetime 30  مئی‬‮  2022

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس ، عدالت سے بڑی خبر آ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی فارن فنڈنگ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ، الیکشن کمیشن نے تحریری جواب جمع کر ادیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کی فارن فنڈنگ کیس سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے وکیل پی ٹی آئی سے استفسار کیا… Continue 23reading پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس ، عدالت سے بڑی خبر آ گئی

ملک کے ان علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارشیں ، محکمہ موسمیات نے عوام کو خوشخبری سنا دی

datetime 30  مئی‬‮  2022

ملک کے ان علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارشیں ، محکمہ موسمیات نے عوام کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پیر کے روز ملک کےبیشترمیدانی علاقوں میں موسم گرم اورخشک جبکہ جنوبی پنجاب اوربالائی سندھ میں شدید گرم رہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان ، کشمیر، بالائی خیبرپختونخوا اوربالائی پنجاب میں تیزہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کےبیشتر میدانی… Continue 23reading ملک کے ان علاقوں میں گرج چمک کیساتھ بارشیں ، محکمہ موسمیات نے عوام کو خوشخبری سنا دی

دعا زہرہ کی عدم بازیابی آئی جی سندھ کو چارج چھوڑنے کا حکم

datetime 30  مئی‬‮  2022

دعا زہرہ کی عدم بازیابی آئی جی سندھ کو چارج چھوڑنے کا حکم

کراچی (این این آئی)سندھ ہائیکورٹ میں پیر کوبھی دعا زہرہ کو پیش نہ کیا جاسکا جس کے بعد عدالت نے آئی جی سندھ کامران فضل سے چارج لینے کا حکم جاری کردیا۔دعا زہرہ کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے اور عدالتی حکم کے باوجود 30 مئی کو بھی دعا زہرہ کو پیش نہیں… Continue 23reading دعا زہرہ کی عدم بازیابی آئی جی سندھ کو چارج چھوڑنے کا حکم

فلسطین کی حمایت میں پالیسی میں کوئی تبدیلی آئی ہے نہ آئے گی حکومت نے واضح کردیا

datetime 30  مئی‬‮  2022

فلسطین کی حمایت میں پالیسی میں کوئی تبدیلی آئی ہے نہ آئے گی حکومت نے واضح کردیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے واضح کیا ہے کہ فلسطین کی حمایت میں پاکستانی پالیسی میں کوئی تبدیلی آئی ہے نہ آئے گی ،فلسطین پر پاکستان کی ریاستی پالیسی واضح اور بابائے قوم قائداعظم کے فرامین پر مبنی ہے،پاکستان کے عوام کی خواہشات اور امنگوں کے منافی کوئی پالیسی… Continue 23reading فلسطین کی حمایت میں پالیسی میں کوئی تبدیلی آئی ہے نہ آئے گی حکومت نے واضح کردیا