اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل کا دورہ کرنے والے پی ٹی وی کے اینکر کو برطرف کر دیا گیا، پی ٹی وی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لکھا کہ سستی سیاسی شہرتکے لئے ہر منفی اقدام کرنے والے کسی قوم مفاد کا تو خیال کریں، مزید لکھاکہ دورے میں شامل پی ٹی وی کے اینکر کو ٹرمینٹ اور آف ائیر کر دیا گیا ہے، مذکورہ اینکر اپنی ذاتی حیثیت میں دورے پر گیا تھا۔ اس بارے میں وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے بھی اینکر کی برطرفی کی تصدیق کر دی ہے۔