پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکومتی دعووں کے باوجود 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، عوام کیلئے بری خبر

datetime 30  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (نیوز ایجنسی) حکومتی دعووں کے باوجود 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، عوام کیلئے بری خبر ۔ ادارہ شماریات کے مطابق 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1700 روپے تک پہنچ گئی۔حکومتی دعوے بے کار، عوام مہنگائی کے ہاتھوں خوار ہونے لگے، ادارہ شماریات کے مطابق کراچی میں بیس کلو آٹے کا تھیلا 1700 روپے تک پہنچ گیا۔ حیدر آباد میں بیس کلو آٹے کا تھیلا 1640 روپے ،خضدار میں 1580 ، اسلام آباد میں 1566، راولپنڈی میں 1533 جبکہ کوئٹہ میں 1500روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…