جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

کورونا چینی نہیں امریکی لیبارٹری سے لیک ہوا ، امریکی پروفیسر کا دعویٰ

datetime 5  جولائی  2022

کورونا چینی نہیں امریکی لیبارٹری سے لیک ہوا ، امریکی پروفیسر کا دعویٰ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی پروفیسر جیفری ساکس نے دعوی کیا ہے کہ کورونا وائرس چینی نہیں بلکہ امریکی لیبارٹری سے لیک ہوا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں امریکی پروفیسر جیفری ساکس نے انکشاف کیا کہ کورونا وائرس امریکا کی بائیو ٹیکنالوجی لیب میں تیار کیا گیا۔واضح رہے کہ جیفری ساکس کو ٹائم میگزین 2 بار… Continue 23reading کورونا چینی نہیں امریکی لیبارٹری سے لیک ہوا ، امریکی پروفیسر کا دعویٰ

عوام کیلئے خوشخبری ، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیش گوئی کر دی

datetime 5  جولائی  2022

عوام کیلئے خوشخبری ، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیش گوئی کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق آج اسلام آباد، کشمیر، بالائی پنجاب،بالائی خیبر پختونخوااور مشرقی بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ، اس دوران خطہ پوٹھوہار، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بعض مقامات پر موسلادھار بارش بھی ہو سکتی ہے۔کل یعنی بدھ کے روز اسلام آباد، کشمیر،… Continue 23reading عوام کیلئے خوشخبری ، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیش گوئی کر دی

وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر پر  بھاری جرمانہ عائد

datetime 5  جولائی  2022

وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر پر  بھاری جرمانہ عائد

رانا تنویر پر  بھاری جرمانہ عائد ​شیخوپورہ(آئی این پی)وفاقی وزیر رانا تنویر پر انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ کردیا گیا۔ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسرشیخوپورہ نے پی پی 140میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین اور مسلم لیگ (ن)کے امیدوار میاں خالد محمود پر 50،50ہزارر وپے… Continue 23reading وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر پر  بھاری جرمانہ عائد

سردیوں کے لئے گیس نہیں ، وفاقی وزیرپٹرولیم نے ہاتھ کھڑے کر دئیے

datetime 5  جولائی  2022

سردیوں کے لئے گیس نہیں ، وفاقی وزیرپٹرولیم نے ہاتھ کھڑے کر دئیے

اسلام آباد (آئی این پی) وزیرمملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ ملک میں موسم سرما کے لئے گیس دستیاب نہیں ۔  یہاں دیگر وزراء کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران ان کا کہنا تھا کہ ہم گیس تلاش کرنے کی کوشش میں ہیں تاہم ابھی خاطرخواہ کامیابی نہیں ہوئی… Continue 23reading سردیوں کے لئے گیس نہیں ، وفاقی وزیرپٹرولیم نے ہاتھ کھڑے کر دئیے

ایم ایل ون منصوبے پر پی ٹی آئی حکومت نے ایساکیا کہا جس کی وجہ سے چین ، پاکستان سے ناراض ہوگیا؟اہم انکشاف

datetime 5  جولائی  2022

ایم ایل ون منصوبے پر پی ٹی آئی حکومت نے ایساکیا کہا جس کی وجہ سے چین ، پاکستان سے ناراض ہوگیا؟اہم انکشاف

اسلام آباد(آئی این پی) سیکرٹری ریلوے ظفر زمان رانجھا نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے میں انکشاف کیاکہ چین تحریک انصاف حکومت سے ناراض تھااس لیے ایم ایل ون منصوبے پر کام شروع نہ ہوسکا، ایم ایل ون منصوبے کی لاگت کم کی گئی اورکہاگیاکہ جو اضافی لاگت تھی وہ کھانچا(کرپشن ) تھا جس… Continue 23reading ایم ایل ون منصوبے پر پی ٹی آئی حکومت نے ایساکیا کہا جس کی وجہ سے چین ، پاکستان سے ناراض ہوگیا؟اہم انکشاف

دوران حج منیٰ، مزدلفہ اور عرفات میں موسم کیسا رہے گا؟سعودی محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

datetime 5  جولائی  2022

دوران حج منیٰ، مزدلفہ اور عرفات میں موسم کیسا رہے گا؟سعودی محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

سعودی محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی مکہ مکرمہ (آئی این پی) سعودی عرب میں موسمیات کے قومی مرکز نے کہاہے کہ ایام حج کے دوران منی، مزدلفہ اور عرفات میں درجہ حرارت 42 سے 44 سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق قومی مرکز موسمیات کی جانب سے جاری… Continue 23reading دوران حج منیٰ، مزدلفہ اور عرفات میں موسم کیسا رہے گا؟سعودی محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

آئی ایم ایف پروگرام ملتوی ہونے کی خبریں ،وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے خاموشی توڑ دی

datetime 5  جولائی  2022

آئی ایم ایف پروگرام ملتوی ہونے کی خبریں ،وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے خاموشی توڑ دی

اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ اینٹی کرپشن قانون پر آئی ایم ایف پروگرام ملتوی ہونے کی خبروں میں حقیقت نہیں، اس حوالے سے ٹویٹس اور خبروں سے لطف اندوز ہو رہا ہوں ،آئی ایم ایف پروگرام ٹریک پر ہے۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سماجی رابطوں کی… Continue 23reading آئی ایم ایف پروگرام ملتوی ہونے کی خبریں ،وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے خاموشی توڑ دی

بجلی نہ گیس ، 400ٹیکسٹائل ملز بند ، ہزاروں ملازمین بے روزگار

datetime 5  جولائی  2022

بجلی نہ گیس ، 400ٹیکسٹائل ملز بند ، ہزاروں ملازمین بے روزگار

لاہور (آئی این پی)پنجاب کی ٹیکسٹائل ملز کی گیس بند ہونے سے 400کے قریب ٹیکسٹائل ملز بند ہوگئیں ، جس سے ایک ارب ڈالر کی ایکسپورٹ میں کمی کا خدشہ ہے۔تفصیلات کے مطابق بجلی کے بعد ملک میں گیس کا بحران بھی شدت اختیار کرگیا، پنجاب کی ٹیکسٹائل ملز کو چوتھے دن بھی گیس کی… Continue 23reading بجلی نہ گیس ، 400ٹیکسٹائل ملز بند ، ہزاروں ملازمین بے روزگار

کراچی میں چینی باشندوں پر دوبارہ حملے کیلئے 2 خودکش خواتین بمبار تیار، نام بھی سامنے آگئے

datetime 5  جولائی  2022

کراچی میں چینی باشندوں پر دوبارہ حملے کیلئے 2 خودکش خواتین بمبار تیار، نام بھی سامنے آگئے

شیخوپورہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) قابل اعتماد ذرائع کے مطابق حکومت کی طرف سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ایک مراسلہ جاری کیا گیا ہے جس میں خدشہ ظاہر کیا گیا کہ کراچی میں بلوچ انتہا پسند خودکش بمبار خاتون کے چینی باشندوں پر حملے جیسے خوفناک واقعہ کا اعادہ ہوسکتا ہے۔ روزنامہ جنگ میں… Continue 23reading کراچی میں چینی باشندوں پر دوبارہ حملے کیلئے 2 خودکش خواتین بمبار تیار، نام بھی سامنے آگئے