پی ٹی آئی کا ڈونلڈ لْو سے رابطے کا معاملہ ، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا ردعمل آگیا
واشنگٹن، لاہور(این این آئی)امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری اوور سیز عبداللّٰہ ریار کے ڈونلڈ لْو کے ساتھ مبینہ رابطے کے بارے میں بات کرنے سے گریز کیا ہے۔میڈیا کی جانب سے رابطہ کرنے پر ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے بتایا کہ ہم نجی سفارتی ملاقاتوں پر تبصرہ نہیں کرتے۔اس سے قبل… Continue 23reading پی ٹی آئی کا ڈونلڈ لْو سے رابطے کا معاملہ ، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا ردعمل آگیا