بدھ‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارتی طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

datetime 5  جولائی  2022 |

کراچی(این این آئی)بھارتی ایئرلائن کے طیارے نے کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ ہوئی ہے۔اس حوالے سے ذرائع نے بتایاکہ نئی دلی سے دبئی جانے والے بھارتی ایئرلائن اسپائس جیٹ کے طیارے کی کراچی ایئرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ کرائی گئی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ بھارتی طیارہ بوئنگ  737 میں فنی خرابی پیدا ہوئی جس کے بعد کپتان کا کنٹرول ٹاور سے رابطہ کیا اور کراچی ایئرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ کی اجازت طلب کی۔ذرائع نے بتایاکہ اجازت ملنے پر طیارے کو باحفاظت اتار لیا گیا جس میں 150 سے زائد مسافرسوار ہیں جن کو جہاز سے اترنے کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق پائلٹ نے طیارے کے فیول ٹینک سے تیل لیک ہونے  کی شکایت پر ایمرجنسی لینڈنگ کرائی تھی تاہم طیارے کے فیول ٹینک سے تیل لیکیج کو چیک کیا جارہا ہے۔



کالم



زندگی کا ذائقہ


یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…