جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

صدر مملکت کا اختیار ختم، وفاقی حکومت نے بڑا سرپرائز دے دیا

datetime 5  جولائی  2022

صدر مملکت کا اختیار ختم، وفاقی حکومت نے بڑا سرپرائز دے دیا

اسلام آ باد (آن لائن) وفاقی کابینہ نے نیب (تیسری ترمیم) بل 2022 منظور کر لیا۔ جس کے تحت اب نیب 5 سو ملین روپے سے کم کے کرپشن کیسز کی تحقیقات نہیں کر سکے گا۔ احتساب عدالت کے ججوں کی تقرری سے متعلق صدر کا اختیار بھی ختم کر دیا گیا ہے ۔ پراسیکیوٹر… Continue 23reading صدر مملکت کا اختیار ختم، وفاقی حکومت نے بڑا سرپرائز دے دیا

ڈالر کی لمبی چھلانگ ،2 روپے38 پیسے مہنگا ایک مرتبہ پھر ملکی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 5  جولائی  2022

ڈالر کی لمبی چھلانگ ،2 روپے38 پیسے مہنگا ایک مرتبہ پھر ملکی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (این این آئی) منگل کو زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر نے دوبارہ سر اٹھانا شروع کردیا اور ہفتہ وار کاروبار کے دوسرے دن کے ابتدائی لمحات سے ہی انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی اڑان تیز رفتار رہی۔تفصیلات کے مطابق منگل کو ڈالر کے انٹربینک ریٹ 206 روپے سے تجاوز کرگئے جبکہ اوپن مارکیٹ… Continue 23reading ڈالر کی لمبی چھلانگ ،2 روپے38 پیسے مہنگا ایک مرتبہ پھر ملکی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں کے حوالے سے اہم خبر

datetime 5  جولائی  2022

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں کے حوالے سے اہم خبر

اسلام آباد(این این آئی)عالمی کساد بازاری کے خدشے کے پیش نظر انٹرنیشنل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں 6 ڈالر فی بیرل تک کمی دیکھنے میں آئی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق منگل کو عالمی منڈی میں برطانوی کروڈ آئل (برینٹ) کی قیمت 6.65 ڈالر فی بیرل یعنی 5.59 فیصد کم ہوکر 106.85 ڈالر پر… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں کے حوالے سے اہم خبر

دعاذہرا سسرال میں ٹوٹی چارپائی پر بیٹھی کس کی تصاویر دیکھ رہی تھی، یوٹیوبر کا حیران کن انکشاف

datetime 5  جولائی  2022

دعاذہرا سسرال میں ٹوٹی چارپائی پر بیٹھی کس کی تصاویر دیکھ رہی تھی، یوٹیوبر کا حیران کن انکشاف

کراچی (این این آئی)کراچی سے لاہور جاکر پسندکی شادی کرنے والی دعا زہرا سے متعلق یوٹیوبر نے انکشاف کیا ہے کہ دعا سسرال میں ٹوٹی چارپائی پر بیٹھی والد کی تصاویر دیکھ رہی تھی۔سوشل میڈیا پر عظمیٰ نامی یوٹیوبر کا ایک انٹرویو وائرل ہورہا ہے جس میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ وہ دعا کے… Continue 23reading دعاذہرا سسرال میں ٹوٹی چارپائی پر بیٹھی کس کی تصاویر دیکھ رہی تھی، یوٹیوبر کا حیران کن انکشاف

اوورسیز پاکستانیوں نے روشن ڈیجیٹل اکاونٹس ڈالروں سے بھر دئیے ، سرمایہ کاری کے حجم میں بھی بڑا اضافہ

datetime 5  جولائی  2022

اوورسیز پاکستانیوں نے روشن ڈیجیٹل اکاونٹس ڈالروں سے بھر دئیے ، سرمایہ کاری کے حجم میں بھی بڑا اضافہ

اسلام آباد(اے پی پی)روشن ڈیجیٹل اکاونٹس کے زریعہ سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زرکاحجم 4.60 ارب ڈالر جبکہ سرمایہ کاری کاحجم 3.027 ارب ڈالرسے تجاوزکرگیاہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جون کے اختتام پرروشن ڈیجیٹل اکاونٹس کے زریعہ سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زرکاحجم 4.606 ارب ڈالرتک پہنچ گیا۔جون کے مہینہ میں… Continue 23reading اوورسیز پاکستانیوں نے روشن ڈیجیٹل اکاونٹس ڈالروں سے بھر دئیے ، سرمایہ کاری کے حجم میں بھی بڑا اضافہ

سابق وزیر بابر غوری کے گرد گھیرا تنگ ، گرفتاری کے بعد عدالت میں فوری پیش کر دیا گیا

datetime 5  جولائی  2022

سابق وزیر بابر غوری کے گرد گھیرا تنگ ، گرفتاری کے بعد عدالت میں فوری پیش کر دیا گیا

کراچی (این این آئی)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سابق وفاقی وزیر بابر غوری کو اشتعال انگیز تقریر کے مقدمے میں 12جولائی تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ہے ۔کراچی میں انسداد دہشتگردی کی عدالت کے روبرو سابق وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ بابر غوری کو انسداد دہشتگردی کی منتظم عدالت میں سائیٹ… Continue 23reading سابق وزیر بابر غوری کے گرد گھیرا تنگ ، گرفتاری کے بعد عدالت میں فوری پیش کر دیا گیا

سعودی حکومت کا مہنگائی سے پریشان شہریوں کی مالی امداد کا اعلان

datetime 5  جولائی  2022

سعودی حکومت کا مہنگائی سے پریشان شہریوں کی مالی امداد کا اعلان

ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے شہریوں کوعالمی سطح پربڑھتی ہوئی قیمتوں کے مضمرات سے نمٹنے میں مدد دینے کے لیے 5.3 ارب ڈالر مختص کیے ہیں۔ سعودی پریس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی صدارت میں کونسل برائے اقتصادی اور ترقیاتی امور نے متعدد معاشی اور ترقیاتی امور… Continue 23reading سعودی حکومت کا مہنگائی سے پریشان شہریوں کی مالی امداد کا اعلان

عثمان بزدار کے سابق پرنسپل سیکرٹری کروڑوں روپے رشوت کے الزام میں اینٹی کرپشن میں طلب

datetime 5  جولائی  2022

عثمان بزدار کے سابق پرنسپل سیکرٹری کروڑوں روپے رشوت کے الزام میں اینٹی کرپشن میں طلب

بزدار کے سابق پرنسپل سیکرٹری  طلب لاہور(آئی این پی) محکمہ اینٹی کرپشن نے سابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کے سابق پرنسپل سیکرٹری کو رشوت کے الزام میں پوچھ گچھ کے لیے طلب کرلیا۔ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق عثمان بزدارکے سابق پرنسپل سیکرٹری طاہر خورشید پر رشوت ستانی کا الزام ہے جس حوالے سے پوچھ… Continue 23reading عثمان بزدار کے سابق پرنسپل سیکرٹری کروڑوں روپے رشوت کے الزام میں اینٹی کرپشن میں طلب

پی ٹی آئی کے منحرف اراکین اسمبلی کا کیس، سپریم کورٹ کا بڑا حکم

datetime 5  جولائی  2022

پی ٹی آئی کے منحرف اراکین اسمبلی کا کیس، سپریم کورٹ کا بڑا حکم

اسلام آباد (آن لائن)سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کے ڈی سیٹ کرنے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس آف  پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔سماعت کے آغاز پر منحرف… Continue 23reading پی ٹی آئی کے منحرف اراکین اسمبلی کا کیس، سپریم کورٹ کا بڑا حکم