ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کے منحرف اراکین اسمبلی کا کیس، سپریم کورٹ کا بڑا حکم

datetime 5  جولائی  2022 |

اسلام آباد (آن لائن)سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کے ڈی سیٹ کرنے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس آف  پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی

سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔سماعت کے آغاز پر منحرف اراکین کے وکیل نے دلائل دیئے کہ پی ٹی آئی نے وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کے لیے کوئی ہدایات جاری نہیں کی تھیں، پی ٹی آئی کے وزیراعلیٰ کے امیدوار پرویز الٰہی نے انتخاب کے روز اجلاس سے بائیکاٹ کر دیا تھا،جس پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ جب آپ کی جماعت نے اجلاس کا بائیکاٹ کیا تو آپ نے شرکت کیوں کی ؟ سپریم کورٹ آرٹیکل 63 اے کی تشریح میں انحراف کو پہلے ہی کینسر قرار دے چکی ہے، انحراف چھوٹی بات نہیں، یہ انسان کے ضمیر کا معاملہ ہے،عدالت عظمٰی نے منحرف اراکین کے وکلاء کو پارٹی پالیسی کے خلاف ووٹ دینے کے نکتے پر تیاری کے ساتھ پیش ہونے کی ہدایت کرتے ہوئے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کر دی۔واضح رہے کہ تحریک انصاف کے مختلف منحرف اراکین اسمبلی نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر رکھا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…