جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کے کچھ لوگ کرپشن کے الزام میں گرفتار ہوں گے، بڑی پیشگوئی

datetime 4  جولائی  2022

عمران خان کے کچھ لوگ کرپشن کے الزام میں گرفتار ہوں گے، بڑی پیشگوئی

کراچی( آن لائن ) پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے ایک بار پھر یہ پیشنگوئی کی ہے کہ ہوسکتا ہے الیکشن کے بعد عمران خان اہلیہ کے ساتھ باہر چلے جائیں ، الیکشن 2023 میں اہم شخصیات عمران خان کو چھوڑ کر دوسری پارٹیوں میں چلے جائیں گے۔سندھ ہائیکورٹ میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے… Continue 23reading عمران خان کے کچھ لوگ کرپشن کے الزام میں گرفتار ہوں گے، بڑی پیشگوئی

پیپلز پارٹی میں میری شمولیت جوتی کی نوک پر ہے، شاہ محمود قریشی

datetime 4  جولائی  2022

پیپلز پارٹی میں میری شمولیت جوتی کی نوک پر ہے، شاہ محمود قریشی

ملتان(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی میں میری شمولیت جوتی کی نوک پر ہے، پراپیگنڈہ کرنے والے منہ کی کھائیں گے،اب میں پی ٹی آئی فیملی اور عمران خان کا نائب کپتان ہوں، مجھے تحریک انصاف میں شمولیت سے قبل نوازشریف اور آصف… Continue 23reading پیپلز پارٹی میں میری شمولیت جوتی کی نوک پر ہے، شاہ محمود قریشی

پی ٹی آئی حکومت کی مجرمانہ غفلت کی وجہ سے 3963 میگا واٹ کے منصوبے تعطل کا شکار ،وزیراعظم

datetime 4  جولائی  2022

پی ٹی آئی حکومت کی مجرمانہ غفلت کی وجہ سے 3963 میگا واٹ کے منصوبے تعطل کا شکار ،وزیراعظم

اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی مجرمانہ غفلت کی وجہ سے 3963 میگا واٹ کے منصوبے تعطل کا شکار ہوئے ، ان منصوبوں کی عدم تکمیل کی وجہ سے عوام کو لوڈ شیڈنگ کے عذاب کا سامنا کرنا پڑا۔ ٹوئیٹر پر اپنے بیان میں… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت کی مجرمانہ غفلت کی وجہ سے 3963 میگا واٹ کے منصوبے تعطل کا شکار ،وزیراعظم

الیکشن کمیشن نے نیب میں تقرریاں و تبادلے منسوخ کر دیئے

datetime 4  جولائی  2022

الیکشن کمیشن نے نیب میں تقرریاں و تبادلے منسوخ کر دیئے

اسلام آباد ( آن لائن )الیکشن کمیشن نے نیب میں تقرریاں و تبادلے منسوخ کر دیئے ہیں۔لاہور، راولپنڈی اور ملتان میں ڈی جی نیب کی تقرری و تبادلوں پر الیکشن کمیشن کی نے کارروائی کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسران کی طرف سے تقرری و تبادلے کے اعلامیہ کو فوری طور پر منسوخ کرنے کی ہدایات… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے نیب میں تقرریاں و تبادلے منسوخ کر دیئے

عمران خان نے ہر شہری کیلئے فی یونٹ 5 روپے سستاکیا،امپورٹڈ حکومت نے وہی بجلی 24 روپے مہنگی کر دی، عثمان بزدار کی حکومت پر چڑھائی

datetime 4  جولائی  2022

عمران خان نے ہر شہری کیلئے فی یونٹ 5 روپے سستاکیا،امپورٹڈ حکومت نے وہی بجلی 24 روپے مہنگی کر دی، عثمان بزدار کی حکومت پر چڑھائی

لاہور( این این آئی) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عمران خان نے پاکستان کے ہر شہری کے لئے بجلی فی یونٹ 5 روپے سستی کی،امپورٹڈ حکومت نے آ کر وہی بجلی 24 روپے مہنگی کر دی۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ ضمنی انتخابات تک نگرانی… Continue 23reading عمران خان نے ہر شہری کیلئے فی یونٹ 5 روپے سستاکیا،امپورٹڈ حکومت نے وہی بجلی 24 روپے مہنگی کر دی، عثمان بزدار کی حکومت پر چڑھائی

عوام کو عیدکی چھٹیوں کے دوران گھروں سے کم سے کم نکلنے کا مشورہ

datetime 4  جولائی  2022

عوام کو عیدکی چھٹیوں کے دوران گھروں سے کم سے کم نکلنے کا مشورہ

اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے ملک میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث عوام کو عید کی چھٹیوں پر گھروں سے کم سے کم نکلنے کا مشورہ د یدیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ کورونا کے حوالے سے… Continue 23reading عوام کو عیدکی چھٹیوں کے دوران گھروں سے کم سے کم نکلنے کا مشورہ

نیپرا نے کراچی کے شہریوں پر بجلی گرادی بجلی 9 روپے 66 پیسے فی یونٹ مہنگی

datetime 4  جولائی  2022

نیپرا نے کراچی کے شہریوں پر بجلی گرادی بجلی 9 روپے 66 پیسے فی یونٹ مہنگی

کراچی(این این آئی)نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی 9 روپے 66 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔نیپرا نے کراچی کے شہریوں پر بجلی گرادی اور کے الیکڑک صارفین کے لیے بجلی 9 روپے 66 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اضافہ مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں… Continue 23reading نیپرا نے کراچی کے شہریوں پر بجلی گرادی بجلی 9 روپے 66 پیسے فی یونٹ مہنگی

سری لنکا میں ایندھن کا بحران سنگین سکول ایک ہفتے کے لئے بند

datetime 4  جولائی  2022

سری لنکا میں ایندھن کا بحران سنگین سکول ایک ہفتے کے لئے بند

کولمبو(این این آئی)سری لنکا میں ایندھن کے غیر معمولی بحران کے سبب ملکی وزارت تعلیم نے پیر سے ایک ہفتے کے لیے تمام سرکاری اور پرائیوٹ اسکولوں میں چھٹیوں کا اعلان کردیا ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سری لنکا حکومت نے اس سے پہلے بھی 18جون کو ایک ہفتے کے لیے تمام اسکولوں کو بند رکھنے… Continue 23reading سری لنکا میں ایندھن کا بحران سنگین سکول ایک ہفتے کے لئے بند

عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں سے ووٹ کا حق لیے جانے کی ترمیم چیلنج کر دی

datetime 4  جولائی  2022

عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں سے ووٹ کا حق لیے جانے کی ترمیم چیلنج کر دی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں سے ووٹ کا حق لیے جانے کی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی۔ عمران خان کی جانب سے دائر درخواست میں وفاق، الیکشن کمیشن اور نادرا کو فریق بنایا گیا ۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ سپریم… Continue 23reading عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں سے ووٹ کا حق لیے جانے کی ترمیم چیلنج کر دی