جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

ہندوستان صرف ہندوئوں کا ملک نہیں ہو سکتا بھارتی دانشورنے بڑا بیان داغ دیا

datetime 4  جولائی  2022

ہندوستان صرف ہندوئوں کا ملک نہیں ہو سکتا بھارتی دانشورنے بڑا بیان داغ دیا

کولکتہ(این این آئی)بھارتی دانشوروں نے کہاہے کہ ہندوستان ممکنہ تباہی کے راستے پر چل رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی ماہرِ اقتصادیات اور نوبل انعام یافتہ امرتیا سین نے کہا کہ ہندوستان آج جس بھیانک بحران کا سامنا کر رہا ہے وہ ملک کی ممکنہ تباہی ہے ۔کولکتہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امرتیا سین… Continue 23reading ہندوستان صرف ہندوئوں کا ملک نہیں ہو سکتا بھارتی دانشورنے بڑا بیان داغ دیا

پی آئی اے اور ایف بی آر کے درمیان نئے جہازوں سے متعلق تنازعہ حل

datetime 4  جولائی  2022

پی آئی اے اور ایف بی آر کے درمیان نئے جہازوں سے متعلق تنازعہ حل

کراچی (این این آئی)قومی ایئر لائن پی آئی اے اور ایف بی آر کے درمیان نئے جہازوں سے متعلق تنازعہ حل ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے نے ایف بی آر کو خریدے گئے نئے جہازوں سے متعلق سیلز ٹیکس ادائیگی قسطوں میں کرنے کی یقین دہانی کرادی ہے۔ذرائع کے مطابق پی آئی… Continue 23reading پی آئی اے اور ایف بی آر کے درمیان نئے جہازوں سے متعلق تنازعہ حل

پولیو ورکر کو ہراساں کرنے پر سینئر منیجر گرفتار

datetime 4  جولائی  2022

پولیو ورکر کو ہراساں کرنے پر سینئر منیجر گرفتار

کراچی(این این آئی)پولیس نے انسداد پولیو مہم کے سینئر منیجر کو خاتون ورکر کو ہراساں کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ابراہیم حیدری پولیس کو خاتون پولیو ورکر کی جانب سے شکایت درج کروائی گئی تھی کہ سینئر منیجر الطاف حسین انہیں ہراساں کررہا ہے۔ ایس ایچ او اکرم آرائیں کے… Continue 23reading پولیو ورکر کو ہراساں کرنے پر سینئر منیجر گرفتار

کروزجہازبرفانی تودے سے ٹکرا گیا سوارافراد کی چیخیں نکل گئیں

datetime 4  جولائی  2022

کروزجہازبرفانی تودے سے ٹکرا گیا سوارافراد کی چیخیں نکل گئیں

اوسلو(این این آئی)نارویجن کروزلائن جہاز نارویجن سن الاسکا میں برفانی تودے (آئس برگ)سے ٹکرا گیا ہے جس کے بعداس کو مرمت کے لیے سیاٹل میں لنگرانداز کرناپڑا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کروزجہاز الاسکا میں ہوبارڈ گلیشیر کے قریب ایک برفانی تودے کے کچھ حصے سے ٹکرایا تھا۔اس کے بعد اس کو سیاٹل کی بندرگاہ لے جایا… Continue 23reading کروزجہازبرفانی تودے سے ٹکرا گیا سوارافراد کی چیخیں نکل گئیں

مدینہ منورہ میں 10روزکے دوران 19عازمینِ حج کے دل کی سرجری

datetime 4  جولائی  2022

مدینہ منورہ میں 10روزکے دوران 19عازمینِ حج کے دل کی سرجری

مدینہ منورہ (این این آئی)مدینہ منورہ میں واقع امراض قلب کے مرکزمیں سعودی ڈاکٹروں نے گذشتہ 10 روزمیں 19عازمینِ حج کے دل کی کامیاب سرجری کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی وزارت صحت نے ایک بیان میں بتایا کہ مدینہ منورہ میں امراض قلب کے مرکز میں گذشتہ دس روز کے دوران میں مختلف… Continue 23reading مدینہ منورہ میں 10روزکے دوران 19عازمینِ حج کے دل کی سرجری

نیب میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد کوبھی ہٹادیاگیا

datetime 4  جولائی  2022

نیب میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد کوبھی ہٹادیاگیا

لاہو ر(این این آئی) قومی احتساب بیور و ( نیب )میں متعدد افسران کے تقررو تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے گئے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد کو عہدے سے ہٹادیاگیا۔مرزا سلطان محمد سلیم نئے ڈی جی نیب لاہورتعینات کر دیے گئے۔ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان منگی سے بھی ذمہ داریاں… Continue 23reading نیب میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ ڈی جی نیب لاہور سلیم شہزاد کوبھی ہٹادیاگیا

تیل قیمتوں میں اضافہ امارات میں بھی ٹیکسی کرائے بڑھ گئے

datetime 4  جولائی  2022

تیل قیمتوں میں اضافہ امارات میں بھی ٹیکسی کرائے بڑھ گئے

ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات نے تیل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے پیش نظر ماہانہ بنیادوں پر ٹیکسیوں کے کرایوں میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس امر کا اعلان امارات روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے کیا ۔یہ اعلان امارات میں تیل کی قیمتوں میں تازہ اضافے کے… Continue 23reading تیل قیمتوں میں اضافہ امارات میں بھی ٹیکسی کرائے بڑھ گئے

مس انڈیا 2022ء کا ٹائٹل کس نے جیتا؟ مقابلے کی فاتح اور رنر اپ کا اعلان کردیا گیا

datetime 4  جولائی  2022

مس انڈیا 2022ء کا ٹائٹل کس نے جیتا؟ مقابلے کی فاتح اور رنر اپ کا اعلان کردیا گیا

کرناٹک (این این آئی)بھارتی ریاست کرناٹک سے تعلق رکھنے والی 21 سالہ سینی شیٹی ‘مس انڈیا 2022ء ‘ بن گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ممبئی میں ‘مس انڈیا 2022ء ‘ کی فائنل تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں اس مقابلے کی فاتح اور رنر اپ کا اعلان کیا گیا۔2022 ء کی… Continue 23reading مس انڈیا 2022ء کا ٹائٹل کس نے جیتا؟ مقابلے کی فاتح اور رنر اپ کا اعلان کردیا گیا

طلباکے لئے دوبارہ لیپ ٹاپ سکیم شروع

datetime 4  جولائی  2022

طلباکے لئے دوبارہ لیپ ٹاپ سکیم شروع

لاہور(این این آئی ) پنجاب حکومت نے طلباکے لئے دوبارہ لیپ ٹاپ سکیم شروع کا اعلان کردیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے اعلان کیا ہے کہ طلباء کیلئے لیپ ٹاپ سکیم پھر شروع ہو رہی ہے ۔ وزیراعلیٰ حمزہ شہبازنے مزید کہا کہ مہنگائی پرقابوپانے کیلئے پرائس کنٹرول کمیٹیوں کوفعال کردیاجبکہ… Continue 23reading طلباکے لئے دوبارہ لیپ ٹاپ سکیم شروع