ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

ہندوستان صرف ہندوئوں کا ملک نہیں ہو سکتا بھارتی دانشورنے بڑا بیان داغ دیا

datetime 4  جولائی  2022 |

کولکتہ(این این آئی)بھارتی دانشوروں نے کہاہے کہ ہندوستان ممکنہ تباہی کے راستے پر چل رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی ماہرِ اقتصادیات اور نوبل انعام یافتہ امرتیا سین نے کہا کہ ہندوستان آج جس بھیانک بحران کا سامنا کر رہا ہے وہ ملک کی ممکنہ تباہی ہے ۔کولکتہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امرتیا سین کا کہنا تھا وہ چاہتے ہیں ملک میں کسی قسم کی تفریق نہ ہو ، سب کو مل کر کام کرنا ہو گا۔انہوں نے مزید کہا کہ ملک کی موجودہ صورتحال خوف کا باعث بن گئی ہے، ہندوستان صرف ہندوں کا ملک نہیں ہو سکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…