کراچی (این این آئی)قومی ایئر لائن پی آئی اے اور ایف بی آر کے درمیان نئے جہازوں سے متعلق تنازعہ حل ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے نے ایف بی آر کو خریدے گئے نئے جہازوں سے متعلق سیلز ٹیکس ادائیگی قسطوں میں کرنے کی یقین دہانی کرادی ہے۔ذرائع کے مطابق پی آئی اے نے شدید مالی بحران کے باعث سیلز ٹیکس یکمشت ادا کرنے سے انکار کردیا تھا، تنازعہ حل ہونے کے بعد خریدے گئے نئے 4 جہازوں میں سے ایک نے پروازیں شروع کردی ہیں۔ ذرائع نے بتایاکہ تمام 4 ڈرائی لیز پر خریدے گئے جہاز ایربس 320 ہیں جبکہ نئے جہازوں کی اڑان سے پی آئی اے کی آمدنی میں اضافہ ہوگا۔
پی آئی اے اور ایف بی آر کے درمیان نئے جہازوں سے متعلق تنازعہ حل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟



















































