جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

طلباکے لئے دوبارہ لیپ ٹاپ سکیم شروع

datetime 4  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی ) پنجاب حکومت نے طلباکے لئے دوبارہ لیپ ٹاپ سکیم شروع کا اعلان کردیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے اعلان کیا ہے کہ طلباء کیلئے لیپ ٹاپ سکیم پھر شروع ہو رہی ہے ۔ وزیراعلیٰ حمزہ شہبازنے مزید کہا کہ مہنگائی پرقابوپانے کیلئے پرائس کنٹرول کمیٹیوں کوفعال کردیاجبکہ مزدور کے لئے کم از کم اجرت 25ہزار مقرر کر دی گئی ہے ۔ان کا کہناتھا کہ سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈی کو بہتر بنا رہے ہیں،تحصیل اور ڈسٹرکٹ اسپتالوں میں مفت ادویات دستیاب ہیں،کابینہ نہیں تھی پھر بھی 200ارب کی سبسڈی دیکرآٹاسستا کیا۔ حمزہ شہبا ز کا مزید کہناتھا کہ عوام کی مشکلات اور دکھوں کا احساس ہے،اللہ تعالیٰ نے خدمت کا موقع دیا ،وقت ضائع کئے بغیر سرگرم عمل ہیں،ہم مشکلات سے گھبرانے والے نہیں ،مسائل پر قابو پاکردم لیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…