بھارت میں مسلم دشمنی کی نئی لہر پنچایتوں کے ذریعے معاشی بائیکاٹ کے فیصلے
نئی دہلی(این این آئی) بھارتی ریاست ہریانہ کے علاقے مانیسر میں ایک پنچایت نے مسلمان تاجروں کے معاشی بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے اس سلسلے میں باقاعدہ کمیٹیاں بنانے کی ہدایت کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ہندو سماج کی نمائندگی کینام پرہونے والی پنچایت میں انتہا پسند ہندو تنظیموں بجرنگ دل اور وشوا ہندو پریشد کے کارکنوں… Continue 23reading بھارت میں مسلم دشمنی کی نئی لہر پنچایتوں کے ذریعے معاشی بائیکاٹ کے فیصلے