جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

ملکہ برطانیہ کو اہم ذمہ داریوں سے سبکدوش کر دیا گیا

datetime 4  جولائی  2022

ملکہ برطانیہ کو اہم ذمہ داریوں سے سبکدوش کر دیا گیا

لندن(این این آئی)بکنگھم پیلس کی جانب سے جاری کردہ سالانہ ریویو میں بڑی ہی خاموشی سے ملکہ برطانیہ کی بعض اہم ذمہ داریوں میں کمی کردی گئی ہے، واپس لی گئی ذمہ داریاں اب پرنس چارلس کے حوالے کی جائیں گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق بکنگھم پیلس کی جانب سے جاری کردہ سالانہ ریویو میں 96 سالہ… Continue 23reading ملکہ برطانیہ کو اہم ذمہ داریوں سے سبکدوش کر دیا گیا

جامن وٹامن سی اور اے سے بھر پور جلد اور آنکھوں کی صحت کیلئے بہترین پھل قرار

datetime 4  جولائی  2022

جامن وٹامن سی اور اے سے بھر پور جلد اور آنکھوں کی صحت کیلئے بہترین پھل قرار

جڑانوالہ (آن لائن)گرمیوں کا پھل جامن ہماری صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہیں،یہ جلد اور آنکھوں کی صحت کو بہتر بنانے میں مدد کرتا ہے۔ یہ پھل کئی معدنیات اور وٹامن سی اور اے سے بھی بھرپور ہے۔جامن موجود آئرن خون کو صاف کرنے والے ایجنٹ کا کام کرتا ہے۔ یہ آپ کی جلد… Continue 23reading جامن وٹامن سی اور اے سے بھر پور جلد اور آنکھوں کی صحت کیلئے بہترین پھل قرار

بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے ساتھ گیس کی عدم دستیابی کا عندیہ بھی دے دیا گیا

datetime 4  جولائی  2022

بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے ساتھ گیس کی عدم دستیابی کا عندیہ بھی دے دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم کے مشیر امور کشمیر قمرزمان کائرہ نے رواں ہفتے کے آخر تک لوڈشیڈنگ میں کمی کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم نے واضح طور پر بتایا ہے کہ اب 3 گھنٹے سے زائد لوڈ شیڈنگ برداشت نہیں ہوگی۔وفاقی وزیر قمر زماں کائرہ اور مصدق ملک… Continue 23reading بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے ساتھ گیس کی عدم دستیابی کا عندیہ بھی دے دیا گیا

ایم کیو ایم کے اہم رہنما انتقال کر گئے

datetime 4  جولائی  2022

ایم کیو ایم کے اہم رہنما انتقال کر گئے

کراچی(این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ کے سابق رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی کے والد سابق ایم این اے سید اخلاق حسین عابدی پیرکونجی اسپتال میں انتقال کرگئے ۔تفصیلات کے مطابق سابق ایم این اے علی رضا عابدی کے والد سید اخلاق حسین عابدی انتقال کرگئے ، اخلاق حسین عابدی آغا خان اسپتال میں زیر… Continue 23reading ایم کیو ایم کے اہم رہنما انتقال کر گئے

عمران خان ڈونلڈ لو کو پیغام بھیج رہا ہے مجھے معاف کر دو،مریم نوازنے عمران خان کو بڑا وارداتیا قرار دے دیا

datetime 4  جولائی  2022

عمران خان ڈونلڈ لو کو پیغام بھیج رہا ہے مجھے معاف کر دو،مریم نوازنے عمران خان کو بڑا وارداتیا قرار دے دیا

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے جلسوں میں امریکی اسسٹنٹ سیکرٹری آف سٹیٹ ڈونلڈ لو کیخلاف باتیں کرتا رہا، اب اسے پیغام بھیج رہا ہے کہ مجھے معاف کر دو،(ن)لیگ کی عوامی حکومت آتے ہی آغاز غریب سے کیا ہے، چاہتے ہیں… Continue 23reading عمران خان ڈونلڈ لو کو پیغام بھیج رہا ہے مجھے معاف کر دو،مریم نوازنے عمران خان کو بڑا وارداتیا قرار دے دیا

سعودی حکومت کا رواں سال حج کے موقع پر غلافہ کعبہ تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ

datetime 4  جولائی  2022

سعودی حکومت کا رواں سال حج کے موقع پر غلافہ کعبہ تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ

مکہ مکرمہ(آن لائن)سعودی حکومت نے رواں سال حج کے موقع پر غلافہ کعبہ تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس ضمن میں جاری سعودی شاہی فرمان میں کہا گیا ہیکہ اس بار غلافہ کعبہ یکم محرم الحرام کو تبدیل کیاجائیگا۔خیال رہے کہ غلافہ کعبہ حج کے موقع پر 9ذی… Continue 23reading سعودی حکومت کا رواں سال حج کے موقع پر غلافہ کعبہ تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ

جلد ہی قوم کیلئے اچھے دن آئیں گے، میاں نواز شریف نے خوشخبری سنا دی

datetime 4  جولائی  2022

جلد ہی قوم کیلئے اچھے دن آئیں گے، میاں نواز شریف نے خوشخبری سنا دی

کراچی(این این آئی)سابق وزیراعظم پاکستان میاں محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ حکومت بزنس کمیونٹی کے مسائل کو حل کرنے کی مکمل کوششیں کررہی ہے،معاشی صورتحال یقینا مشکلات سے دوچار ہے لیکن جلد ہی قوم کیلئے اچھے دن آئیں گے۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار یونائٹیڈ بزنس گروپ(یو بی جی)کے چیئرمین شہزاد علی ملک اورنوجوان… Continue 23reading جلد ہی قوم کیلئے اچھے دن آئیں گے، میاں نواز شریف نے خوشخبری سنا دی

وزیراعظم کا غریب عوام کوبڑا ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ

datetime 4  جولائی  2022

وزیراعظم کا غریب عوام کوبڑا ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے غریب عوام کو اٰٹا، چینی، گھی اور چاول پر سبسڈی دینے کیلئے بڑا ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق یوٹیلٹی سٹورز ریلیف پیکج ایک سال کیلئے 68 ارب روپے سے زائد کا ہوگا، شہباز شریف کی ہدایت پر وزارت صنعت وپیداوار نے سمری تیار… Continue 23reading وزیراعظم کا غریب عوام کوبڑا ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ

1263 میگاواٹ کے تھرمل پلانٹ یونٹ1کا کامیاب ٹیسٹ رن، خوشخبری سنا دی گئی

datetime 4  جولائی  2022

1263 میگاواٹ کے تھرمل پلانٹ یونٹ1کا کامیاب ٹیسٹ رن، خوشخبری سنا دی گئی

1263 میگاواٹ کے تھرمل پلانٹ یونٹ1کا کامیاب ٹیسٹ رن، خوشخبری سنا دی گئی اسلام آباد(این این آئی)چائنا مشینری انجینئرنگ کارپوریشن(سی ایم ای سی)نے پنجاب کے ضلع جھنگ میں 1263 میگاواٹ کے تھرمل پاورپلانٹ کے پہلے یونٹ کا7روزہ قابل اعتماد ٹیسٹ رن کامیابی سے مکمل کرلیا۔گوادرپروکوایک اہلکار نے بتایا کہ 400 میگاواٹ کی گیس ٹربائن ون(جی… Continue 23reading 1263 میگاواٹ کے تھرمل پلانٹ یونٹ1کا کامیاب ٹیسٹ رن، خوشخبری سنا دی گئی