بدھ‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2026 

تیل قیمتوں میں اضافہ امارات میں بھی ٹیکسی کرائے بڑھ گئے

datetime 4  جولائی  2022 |

ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات نے تیل کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے پیش نظر ماہانہ بنیادوں پر ٹیکسیوں کے کرایوں میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس امر کا اعلان امارات روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے کیا

۔یہ اعلان امارات میں تیل کی قیمتوں میں تازہ اضافے کے بعد سامنے آیا ہے۔ تیل کی قیمت میں ماہ جولائی کے لیے کیا گیا اضافہ عالمی سطح پر قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے کیا گیا ہے۔ تاکہ مقامی قیمتوں کو عالمی منڈی کی قیمتوں کے ساتھ ہم آہنگ کیا جا سکے۔امارات میں ان نئے قواعد کے مطابق ٹیکسی اور دوسری ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں اضافہ یا کمی تیل کی قیمتوں کے مطابق ادل بدل کی جا سکیں گی۔نئے فیصلے کے مطابق ٹرانسپورٹ باڈی کرایوں میں فی کلومیٹر کے حساب سے تبدیلی کر سکے گی۔ تاکہ تیل کی قیمتوں میں عامی اور مقامی سطح پر تیل کی قیمتیں بڑھنے سے ٹرانسپورٹ سے متعلقہ شعبہ زیر بار نہ آجائے۔ واضح رہے اس وقت امارات میں ٹیکسی کا فی کلومیٹر کرایہ 3.27 ڈالر فی کلومیٹر مقرر ہے۔ کرایوں کا تعین فی کلومیٹر تیل کی لاگت کے مطابق کیا جائے گا۔متعلقہ حکام کا کہنا تھا کہ کرایوں میں اضافی تیل کی قیمتوں میں عالمی سطح پر اضافے اور ٹرانسپورٹ سے متعلق اخراجات دونوں کے مطابق کیا جائے گا۔ آج کل فیول پرائس کمیٹی ماہانہ بنیادوں پر قیمتوں کا تعین کر رہی ہے۔



کالم



زندگی کا ذائقہ


یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…