جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

مس انڈیا 2022ء کا ٹائٹل کس نے جیتا؟ مقابلے کی فاتح اور رنر اپ کا اعلان کردیا گیا

datetime 4  جولائی  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کرناٹک (این این آئی)بھارتی ریاست کرناٹک سے تعلق رکھنے والی 21 سالہ سینی شیٹی ‘مس انڈیا 2022ء ‘ بن گئیں۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ممبئی میں ‘مس انڈیا 2022ء ‘ کی فائنل تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں اس مقابلے کی فاتح اور رنر اپ کا اعلان کیا گیا۔2022

ء کی مِس انڈیا کا خطاب پانے والی 21 سالہ سینی شیٹی ہیں جن کا تعلق بھارت کی ریاست کرناٹک سے ہے۔مِس انڈیا سینی شیٹی فی الحال چارٹرڈ فنانشل اینالسٹ (سی ایف اے) کا کورس کر رہی ہیں

اور اب وہ 71 ویں مِس ورلڈ مقابلے میں بھارت کی نمائندگی کریں گی۔راجستھان سے روبل شیخاوت مِس انڈیا 2022ء کی پہلی رنر اپ کے طور پر سامنے آئیں

اور اتر پردیش سے تعلق رکھنے والی شناتا چوہان کو مس انڈیا 2022ء کی سیکنڈ رنر اپ کا تاج پہنایا گیا۔رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ نیہا دھوپیا، ڈینو موریا،

ملائکہ اروڑا، ڈیزائنر روہت گاندھی، راہول کھنہ، کوریوگرافر شیامک داور اور سابق بھارتی کرکٹر میتھالی راج جیوری پینل کا حصہ تھے

۔واضح رہے کہ مِس انڈیا 2022ء کا گرینڈ فائنل 17 جولائی کو بھارتی ٹی وی چینل پر نشر کیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…