لاہور( این این آئی) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عمران خان نے پاکستان کے ہر شہری کے لئے بجلی فی یونٹ 5 روپے سستی کی،امپورٹڈ حکومت نے آ کر وہی بجلی 24 روپے مہنگی کر دی۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ ضمنی انتخابات تک نگرانی کے لئے رکھے گئے جعلی وزیراعلی نے انتخابی سٹنٹ کے طور پر کچھ گھرانوں کو مفت بجلی دینے کا جھوٹا وعدہ کیا ،یہ کیا عوام کو بیوقوف سمجھتے ہیں۔ امپورٹڈ حکومت سے چند سوالات پوچھنا چاہتے ہیں،بجلی فی یونٹ 24 روپے مہنگی کیوں کی،5 روپے کا دیا گیا ریلیف کیوں واپس لیا گیا،پیسے بچانے کے لیے پاور پلانٹس بند کر کے عوام کو لوڈ شیڈنگ کا عذاب کیوں دیاجارہا ہے ،پیٹرول اور ڈیزل کی سبسڈی کیوں ختم کی،نگران جعلی وزیراعلی کس قانون کے تحت پیکج دے سکتا ہے۔
عمران خان نے ہر شہری کیلئے فی یونٹ 5 روپے سستاکیا،امپورٹڈ حکومت نے وہی بجلی 24 روپے مہنگی کر دی، عثمان بزدار کی حکومت پر چڑھائی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
کوکین ڈیلر انمول پنکی کے سنسنی خیز انکشافات، شوبز شخصیات اور سیاستدانوں کے نام بتادیے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بڑا کریک ڈاؤن ! 10غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو سیل کردیا گیا
-
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
عالیہ بھٹ کو کانز فلم فیسٹیول میں شرمندگی کا سامنا
-
فرانسیسی صدر میکرون کو اہلیہ نے تھپڑ کیوں مارا وجہ سامنے آگئی
-
حکومت کا گاڑیوں کی خریداری آسان بنانے کا فیصلہ
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
چین میں داخلے پر پابندی کے باوجود امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو بیجنگ کیسے پہنچے؟



















































