وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب،اسپیکر نےبڑا فیصلہ کرلیا
لاہور (این این آئی) وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کے لیے اسپیکر نے اسمبلی اجلاس 22 جولائی کو شام 4 بجے طلب کرلیا۔اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی نے اجلاس طلب کرنے کے نوٹیفکیشن پر دستخط کردیے جس کے بعد اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس طلب کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق اجلاس کی صدارت ڈپٹی اسپیکر… Continue 23reading وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب،اسپیکر نےبڑا فیصلہ کرلیا