بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

جون میں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں پاکستانیوں نے کتنی بڑی رقم جمع کروائی ، اسٹیٹ بینک نے تفصیلات جاری کر دیں

datetime 6  جولائی  2022

جون میں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں پاکستانیوں نے کتنی بڑی رقم جمع کروائی ، اسٹیٹ بینک نے تفصیلات جاری کر دیں

کراچی (این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جون میں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں 25 کروڑ ڈالرز جمع کرائے گئے جو مئی کے مقابلے میں 32 فیصد زائد ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں اب تک جمع کرائی گئی مجموعی رقم 4 ارب 60 کروڑ ڈالرز ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق… Continue 23reading جون میں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں پاکستانیوں نے کتنی بڑی رقم جمع کروائی ، اسٹیٹ بینک نے تفصیلات جاری کر دیں

مون سون بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ،ندی نالوں میں طغیانی دم ڈمہ اور سہوچ کے مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ،سینکڑوں سیاح پھنس گئے

datetime 6  جولائی  2022

مون سون بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ،ندی نالوں میں طغیانی دم ڈمہ اور سہوچ کے مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ،سینکڑوں سیاح پھنس گئے

مانسہرہ (این این آئی)مانسہرہ شہر ،مضافات اور بالائی علاقوں میں منگل کو مون سون بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا ، وادی کونش وادی سرن آور وادی ناران کے بیشتر علاقوں میں ہونے والی موسلادھار بارش سے پہاڑی ندی نالوں میں طغیانی رہی جبکہ ناران سے آگے دم ڈمہ اور سہوچ کے مقامات… Continue 23reading مون سون بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ،ندی نالوں میں طغیانی دم ڈمہ اور سہوچ کے مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ،سینکڑوں سیاح پھنس گئے

بیروز گار افراد کیلئے بڑی خبر ، حکومت نے سولہ ہزار بھرتیوں کا فیصلہ کر لیا

datetime 6  جولائی  2022

بیروز گار افراد کیلئے بڑی خبر ، حکومت نے سولہ ہزار بھرتیوں کا فیصلہ کر لیا

لاہو ر(این این آئی) محکمہ سکول ایجوکیشن میں بھرتی کا فیصلہ کرلیاگیا۔محکمہ سکول ایجوکیشن نے اساتذہ کی کمی پوری کرنے کیلئے سولہ ہزار نئے ایجوکیٹرز بھرتی کرنے کی تجویز پیش کر دی ہے۔محکمہ سکولز ایجوکیشن نے ایجوکیٹرز کی بھرتی کے حوالے سے سمری تیار کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ ایجوکیٹرز مختلف گریڈ میں… Continue 23reading بیروز گار افراد کیلئے بڑی خبر ، حکومت نے سولہ ہزار بھرتیوں کا فیصلہ کر لیا

ملک بھر میں مزید 100 یوٹیلیٹی اسٹورز کھولنے کا فیصلہ

datetime 6  جولائی  2022

ملک بھر میں مزید 100 یوٹیلیٹی اسٹورز کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد( آن لائن ) حکومت نے ملک بھر میں مزید 100 یوٹیلیٹی اسٹورز کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے جنرل مینیجر (جی ایم) کا کہنا ہے کہ کراچی، خیبر پخونخوا اور بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں تقریباً 100 اسٹورز کھولے جائیں گے،جی ایم یوٹیلیٹی اسٹورز عنایت اللہ دولہ نے مزید کہا… Continue 23reading ملک بھر میں مزید 100 یوٹیلیٹی اسٹورز کھولنے کا فیصلہ

تجارتی خسارہ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 6  جولائی  2022

تجارتی خسارہ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی(این این آئی)پاکستان کا تجارتی خسارہ30 جون 2021 کو ختم ہونے والے مالی سال میں 48 ارب ڈالر سے زائد رہا۔وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال میں 48 ارب ڈالر سے زائد کا تجارتی خسارہ اس سے پہلے والے مالی سال کے مقابلے میں 55 فیصد زیادہ… Continue 23reading تجارتی خسارہ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

سازش سے لائی گئی امپورٹڈ حکومت کی قیمت قوم بھگت رہی ہے، عمران خان

datetime 6  جولائی  2022

سازش سے لائی گئی امپورٹڈ حکومت کی قیمت قوم بھگت رہی ہے، عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سازش سے لائی گئی امپورٹڈ حکومت کی قیمت قوم بھگت رہی ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے ایک ٹوئٹ میں موجودہ حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ رجیم چینج کی سازش کے ذریعے… Continue 23reading سازش سے لائی گئی امپورٹڈ حکومت کی قیمت قوم بھگت رہی ہے، عمران خان

بڑھتی ہوئی مہنگائی ، نان بائیوں نے بھی روٹی کے ریٹ بڑھا دیئے

datetime 6  جولائی  2022

بڑھتی ہوئی مہنگائی ، نان بائیوں نے بھی روٹی کے ریٹ بڑھا دیئے

سکھر(آن لائن)بڑھتی ہوئی مہنگائی ، ملک بھرکے نان بائیوں نے بھی روٹی کے ریٹ بڑھا دیئے ، پرائس کنٹرول کمیٹیاں غیر فعال ، شہری و سماجی حلقوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ، دوسری جانب کمشنر سکھر ، ڈپٹی کمشنر سکھر دیگر متعلقہ اداروں سے نوٹس لینے کا مطالبہ ، تفصیلات کے مطابق ملک… Continue 23reading بڑھتی ہوئی مہنگائی ، نان بائیوں نے بھی روٹی کے ریٹ بڑھا دیئے

اگر مجھے 5گھنٹے کے اندر اندر نہ چھوڑ ا گیا تو میں۔۔۔ عمران ریاض کی ایسی خوفناک دھمکی کہ پورا پاکستان لرز اٹھا

datetime 5  جولائی  2022

اگر مجھے 5گھنٹے کے اندر اندر نہ چھوڑ ا گیا تو میں۔۔۔ عمران ریاض کی ایسی خوفناک دھمکی کہ پورا پاکستان لرز اٹھا

اسلام آباد ( آن لائن، مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئر صحافی عمران ریاض خان کو اسلام آباد ٹول پلازہ سے گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی عمران ریاض خان کو رینجرز اور پولیس نے اسلام آباد ٹول پلازہ سے حراست میں لے کر روانہ ہوگئی۔ عمران ریاض خان کو اٹک پولیس نے گرفتار کیا اور… Continue 23reading اگر مجھے 5گھنٹے کے اندر اندر نہ چھوڑ ا گیا تو میں۔۔۔ عمران ریاض کی ایسی خوفناک دھمکی کہ پورا پاکستان لرز اٹھا

گرمی کے ستائے عوام کے لیے خوشخبری، مون سون بارشوں کا نیا الرٹ جاری

datetime 5  جولائی  2022

گرمی کے ستائے عوام کے لیے خوشخبری، مون سون بارشوں کا نیا الرٹ جاری

اسلام آ باد(این این آئی)محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین پریس ریلیز کے مطابق مون سون ہواؤں کا حالیہ سلسلہ آئندہ 24 سے 48 گھنٹے تک مزید جاری رہ سکتا ہے اور ہفتے کے آخر تک اس میں مزید شدت آسکتی ہے، جسکے باعث ملک کے بیشتر علاقوں میں 5 جولائی رات… Continue 23reading گرمی کے ستائے عوام کے لیے خوشخبری، مون سون بارشوں کا نیا الرٹ جاری