جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

سدھو موسے والا کے قتل کے بعد کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی

datetime 5  جولائی  2022

سدھو موسے والا کے قتل کے بعد کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی

ممبئی (این این آئی)بھارت کے معروف پنجابی گلوکار شبھ دیپ سنگھ سدھو عرف سدھو موسے والا کے قتل کے بعد کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی ہے۔بھارتی میڈیا نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر سدھو موسے والا کے قاتلوں کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں وہ ایک گاڑی میں سفر کرتے اور جشن مناتے… Continue 23reading سدھو موسے والا کے قتل کے بعد کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی

گندم کی جنگ، دنیا میں شدید بھوک کے خدشے میں اضافہ

datetime 5  جولائی  2022

گندم کی جنگ، دنیا میں شدید بھوک کے خدشے میں اضافہ

واشنگٹن(این این آئی)دنیا کی ایک بڑی زرعی طاقت یوکرین پر روسی فوجی کارروائی کے سبب گیہوں کی عالمی منڈی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ ماہرین نے متنبہ کیا ہے کہ اس تصادم کے سبب بعض ملکوں میں بھوک کی تشویشناک صورتحال پیدا ہوسکتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ماہر اقتصادیات برونو پارمینٹیئر نے کہاکہ گیہوں ہر کوئی… Continue 23reading گندم کی جنگ، دنیا میں شدید بھوک کے خدشے میں اضافہ

صرف 15 منٹ میں پرسکون نیند لانیوالی حیرت انگیزبرقی پٹی متعارف

datetime 5  جولائی  2022

صرف 15 منٹ میں پرسکون نیند لانیوالی حیرت انگیزبرقی پٹی متعارف

نیویارک(این این آئی ) ماہرین نے نیوروسائنس کے اصولوں پر مبنی سر پر پہننے والی ایک موثر پٹی بنائی ہے جس کے متعلق کمپنی کا دعوی ہے کہ اس سے صرف 15 منٹ میں گہری نیند آجاتی ہے۔اس طرح یہ نیند لانے کے عام دورانیے کو نصف کر دیتی ہے۔ اس کی تیاری میں میٹ… Continue 23reading صرف 15 منٹ میں پرسکون نیند لانیوالی حیرت انگیزبرقی پٹی متعارف

بھارتی پنجاب نے پاکستانی پنجاب کو پیچھے چھوڑ دیا 300 یونٹ استعمال کرنے پر بجلی مفت کردی

datetime 5  جولائی  2022

بھارتی پنجاب نے پاکستانی پنجاب کو پیچھے چھوڑ دیا 300 یونٹ استعمال کرنے پر بجلی مفت کردی

چندی گڑھ(این این آئی) بھارتی ریاست پنجاب میں 300 یونٹ استعمال کرنے پر بجلی مفت کرنے کا فیصلہ کردیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سیاسی جماعت عام آدمی پارٹی (اے اے پی)نے ریاست پنجاب میں اقتدار میں آنے کے بعد تمام شہریوں کیلئے 300 یونٹ بجلی مفت فراہم کرنے کے اپنے وعدے کو پورا… Continue 23reading بھارتی پنجاب نے پاکستانی پنجاب کو پیچھے چھوڑ دیا 300 یونٹ استعمال کرنے پر بجلی مفت کردی

عرب امارات میں کم آمدنی والے افراد کیلئے مالی امداد میں دگنااضافہ کردیا گیا

datetime 5  جولائی  2022

عرب امارات میں کم آمدنی والے افراد کیلئے مالی امداد میں دگنااضافہ کردیا گیا

ابوظہبی (این این آئی )متحدہ عرب امارات نے اپنے ہاں کم آمدنی والے خاندانوں کے لیے امدادی پروگرام کو دوگنا کر دیا ہے۔ مالی امداد میں اس دوگنا اضافے سے یہ رقم سات اعشاریہ چھ ارب ڈالر کر دی گئی ہے۔ یہ امدادی رقم خلیجی ممالک کے خاندانوں کے کام آئیگی۔ یڈیارپورٹس کے مطابق اس… Continue 23reading عرب امارات میں کم آمدنی والے افراد کیلئے مالی امداد میں دگنااضافہ کردیا گیا

شمسی طوفان سیٹلائٹس کے گرنے کا سبب بننے لگے

datetime 5  جولائی  2022

شمسی طوفان سیٹلائٹس کے گرنے کا سبب بننے لگے

پیرس(این این آئی) سائنس دانوں کا ماننا ہے کہ شمسی موسم سیٹلائیٹس کے ان کے مدار سے گِرنے کا سبب بن سکتے ہیں۔گزشتہ برس سے یورپی خلائی ایجنسی کی سوارم نامی سیٹلائیٹ کی جھرمٹ جو زمین کے گرد مقناطیسی فیلڈ کی پیمائش کرتی ہے ایٹماسفیئر میں پہلے سے 10 گنا زیادہ تیزی سے نیچے کی… Continue 23reading شمسی طوفان سیٹلائٹس کے گرنے کا سبب بننے لگے

جعلی لائسنس کا معاملہ سی اے اے نے 10 پائلٹس کے لائسنس بحال کردیے

datetime 5  جولائی  2022

جعلی لائسنس کا معاملہ سی اے اے نے 10 پائلٹس کے لائسنس بحال کردیے

کراچی(این این آئی)مبینہ جعلی پائلٹس لائسنس معاملے پر سی اے اے نے 10 پائلٹس کے لائسنس بحال کردیئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سی اے اے کے مبینہ جعلی لائسنس پائلٹس معاملے میں اہم پیش رفت ہوئی اور سی اے اے نے 10 پائلٹس کے لائسنس بحال کردیئے ہیں۔ ذرائع نے بتایاکہ بحال ہونے والے پائلٹس میں… Continue 23reading جعلی لائسنس کا معاملہ سی اے اے نے 10 پائلٹس کے لائسنس بحال کردیے

پانی میں اگنے والا سوسن کا سب سے بڑا پودا دریافت

datetime 5  جولائی  2022

پانی میں اگنے والا سوسن کا سب سے بڑا پودا دریافت

لاپاز(این این آئی) بولیویا کی دور دراز آب گاہوں میں پایا جانے والا واٹر للی(سوسن)کا سب سے بڑا پودا دریافت ہوا ہے جس کا پتہ وسیع ترین ہے اور ساتھ میں یہ ایک نئی نوع (اسپیشیز)بھی ہے جسے وکٹوریا بولیویانا کا نام دیا گیا ہے۔کنول کی طرح پھیلنے والا اس کا پتہ لگ بھگ 3.2… Continue 23reading پانی میں اگنے والا سوسن کا سب سے بڑا پودا دریافت

ویڈیو بنا رکھی ہے، ہراساں کرنےکا سلسلہ نہ رکا تو جو معلوم ہے سب بتادوں گا،عمران خان

datetime 5  جولائی  2022

ویڈیو بنا رکھی ہے، ہراساں کرنےکا سلسلہ نہ رکا تو جو معلوم ہے سب بتادوں گا،عمران خان

اسلام آباد(این این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ساری سازش اور اس کے ایک ایک کردار کا پتہ ہے، میں نے ایک ویڈیو بھی بنائی ہوئی ہے،کچھ ہوا تو وہ سامنے آئے گی۔نیوزکانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ کوئی ایک بات ہوجائے تو نامعلوم نمبر… Continue 23reading ویڈیو بنا رکھی ہے، ہراساں کرنےکا سلسلہ نہ رکا تو جو معلوم ہے سب بتادوں گا،عمران خان