ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارتی پنجاب نے پاکستانی پنجاب کو پیچھے چھوڑ دیا 300 یونٹ استعمال کرنے پر بجلی مفت کردی

datetime 5  جولائی  2022 |

چندی گڑھ(این این آئی) بھارتی ریاست پنجاب میں 300 یونٹ استعمال کرنے پر بجلی مفت کرنے کا فیصلہ کردیا گیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سیاسی جماعت عام آدمی پارٹی (اے اے پی)نے ریاست پنجاب میں اقتدار میں آنے کے بعد تمام شہریوں کیلئے 300 یونٹ بجلی مفت فراہم کرنے کے اپنے

وعدے کو پورا کر دکھایا۔وزیر اعلی بھارتی پنجاب بھگونت مان نے کہا کہ لوگوں کو اب 300 یونٹس تک مفت بجلی فراہم کی جائے گی۔

انہوں یہ بھی اعلان کیا کہ 31 دسمبر 2021 سے پہلے کے تمام بجلی کے بل معاف کر دیے جائیں گے۔وزیراعلیٰ نے واضح طور پر کہا کہ یہ ریاست کے لوگوں کے لئے

ایک بڑی راحت ہے جو اب تک بجلی کے بھاری بلوں کی ادائیگی کے لئے رقم نہیں نکال پارہے تھے۔ اب سے تمام صارفین کو 300 یونٹ بجلی مفت ملے گی

جس سے عام آدمی کی پریشانیوں میں کمی آئے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ریاستی حکومت شہریوں سے کیے گئے وعدے پورے کرنے کی پابند ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…