ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

جعلی لائسنس کا معاملہ سی اے اے نے 10 پائلٹس کے لائسنس بحال کردیے

datetime 5  جولائی  2022 |

کراچی(این این آئی)مبینہ جعلی پائلٹس لائسنس معاملے پر سی اے اے نے 10 پائلٹس کے لائسنس بحال کردیئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سی اے اے کے مبینہ جعلی لائسنس پائلٹس معاملے میں اہم پیش رفت ہوئی اور سی اے اے نے 10 پائلٹس کے لائسنس بحال کردیئے ہیں۔ ذرائع نے بتایاکہ بحال ہونے والے پائلٹس میں سے 3 اے ٹی پی ایل اور 7 کمرشل پائلٹس لائسنس کیٹگری کے حامل پائلٹس ہیں جبکہ 6 پائلٹس کے لائسنس بحال نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔مجموعی طور 16 پائلٹس نے بورڈ آف ریونیو میں لائسنس بحالی کی درخواست دی تھی، بحال کیے گئے پائلٹس لائسنس بحالی کے بعد پروازیں بھی شروع کردی ہیں۔ واضح رہے کہ سی اے اے کے 262 لائسنس تحقیقات کے بعد پائلٹس لائسنس امتحانات سے متعلق بھونچال آیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…