پی آئی اے کی پھرتیاں ، حج پرواز 24حجاج کو چھوڑ کر سعودی عرب روانہ ہوگئی
اسلام آباد(این این آئی) اسلام آباد ایئر پورٹ پر پی آئی اے کی حج پرواز 24عازمین کوچھوڑ کر سعودی عرب روانہ ہوگئی ، عازمین انتظامیہ کی نااہلی پر پھٹ پڑے۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے جہاز 24عازمین کوچھوڑ کر سعودی عرب روانہ ہوگیا جبکہ بارش کے باعث پھنسے سعودی ایئرلائن کے 14عازمین بھی نہ جاسکے۔اسلام… Continue 23reading پی آئی اے کی پھرتیاں ، حج پرواز 24حجاج کو چھوڑ کر سعودی عرب روانہ ہوگئی