بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

سینئر صحافی عمران ریاض کی گرفتاری ، اسلام آباد ہائی کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 6  جولائی  2022

سینئر صحافی عمران ریاض کی گرفتاری ، اسلام آباد ہائی کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے اینکر عمران ریاض کے وکیل کو لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا حکم دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔اینکر عمران ریاض خان کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللّٰہ نے سماعت کی۔چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے… Continue 23reading سینئر صحافی عمران ریاض کی گرفتاری ، اسلام آباد ہائی کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

بلوچستان میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی ، کوئٹہ آفت زدہ قرار

datetime 6  جولائی  2022

بلوچستان میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی ، کوئٹہ آفت زدہ قرار

کوئٹہ ( آن لائن ) بلوچستان بھر میں مون سون بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی، ریلوں میں بہہ کر جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 23 ہوگئی ۔صوبائی ڈزاسٹر منجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کا کہنا ہے کہ قلعہ سیف اللہ میں خنسوب کے علاقے میں سیلابی ریلہ 4 افراد کو… Continue 23reading بلوچستان میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی ، کوئٹہ آفت زدہ قرار

سائفر سے متعلق خط بشریٰ بی بی کی ہدایت پر نکالا گیا سابق خاتون اول پر مزید سنگین الزامات ،مشکل میں پھنس گئیں

datetime 6  جولائی  2022

سائفر سے متعلق خط بشریٰ بی بی کی ہدایت پر نکالا گیا سابق خاتون اول پر مزید سنگین الزامات ،مشکل میں پھنس گئیں

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کی ذہنی حالت تشویشناک ہو چکی ہے ،وہ اپنا ذہنی توازن کھو بیٹھے ہیں اسی لئے وہ ایسی گفتگو کر رہے ہیں، ڈھونگ رچا کر اور دھوکہ دے کر پاگل بنا ہوا ہے،جب بھی کرپشن کی بات کرتے ہیں تو انہیں ”بتانا”… Continue 23reading سائفر سے متعلق خط بشریٰ بی بی کی ہدایت پر نکالا گیا سابق خاتون اول پر مزید سنگین الزامات ،مشکل میں پھنس گئیں

مون سون بارشوں کا موجودہ سپیل کب تک جاری رہے گا؟ محمکہ موسمیات نے تازہ ترین پیشگوئی کر دی

datetime 6  جولائی  2022

مون سون بارشوں کا موجودہ سپیل کب تک جاری رہے گا؟ محمکہ موسمیات نے تازہ ترین پیشگوئی کر دی

اسلام آ باد(آئی این پی)محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین پریس ریلیز کے مطابق مون سون ہواں کا حالیہ سلسلہ آئندہ 24 سے 48 گھنٹے تک مزید جاری رہ سکتا ہے اور ہفتے کے آخر تک اس میں مزید شدت آسکتی ہے. جسکے باعث ملک کے بیشتر علاقوں میں 5 جولائی رات… Continue 23reading مون سون بارشوں کا موجودہ سپیل کب تک جاری رہے گا؟ محمکہ موسمیات نے تازہ ترین پیشگوئی کر دی

بھارت میں چین کی اسمارٹ فون بنانے والی کمپنی ویوو کے دفاتر پرچھاپے، وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 6  جولائی  2022

بھارت میں چین کی اسمارٹ فون بنانے والی کمپنی ویوو کے دفاتر پرچھاپے، وجہ بھی سامنے آگئی

نئی دہلی(این این آئی )بھارت میں حکام نے چین کی اسمارٹ فون بنانے والی کمپنی ویوو کے دفاتر پر منی لانڈرنگ کے شبے میں چھاپا مارکارروائیاں کی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق کمپنی نے بعد میں ایک بیان میں کہا کہ بھارت میں تفتیش کاروں کے درجنوں دفاتر پر چھاپے مارنے کی اطلاعات کے بعد وہ حکام… Continue 23reading بھارت میں چین کی اسمارٹ فون بنانے والی کمپنی ویوو کے دفاتر پرچھاپے، وجہ بھی سامنے آگئی

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کو ایک اور دھچکا پاکستانی نژاد رکن پارلیمنٹ ثاقب بھٹی بھی مستعفی

datetime 6  جولائی  2022

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کو ایک اور دھچکا پاکستانی نژاد رکن پارلیمنٹ ثاقب بھٹی بھی مستعفی

برطانوی وزیر اعظم  کو ایک اور دھچکا لندن (این این آئی)برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی پریشانیوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔ پاکستانی نژاد کنزر ویٹو رکن پارلیمنٹ ثاقب بھٹی بھی حکومتی عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ثاقب بھٹی سابق سیکرٹری ہیلتھ ساجد جاوید کے پرائیوٹ پارلیمنٹری سیکرٹری کے عہدے پر فائض تھے جبکہ… Continue 23reading برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کو ایک اور دھچکا پاکستانی نژاد رکن پارلیمنٹ ثاقب بھٹی بھی مستعفی

امسال خطبہ حج کون دینگے؟ ایوان شاہی نے نام کی منظوری دیدی

datetime 6  جولائی  2022

امسال خطبہ حج کون دینگے؟ ایوان شاہی نے نام کی منظوری دیدی

ریاض(این این آئی)اس سال میدان عرفات مسجد نمرہ سے حج کا خطبہ رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنرل اور دانشور شیخ ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسی دیں گے۔ایوان شاہی نے حج کا خطبہ دینے کیلیے رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنرل کے نام کی منظوری دے د ی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق حج کا خطبہ مسلمانان… Continue 23reading امسال خطبہ حج کون دینگے؟ ایوان شاہی نے نام کی منظوری دیدی

رواں سال کے اختتام تک خام تیل کی قیمتیں کتنے فی بیرل ڈالر تک گر جائیں گی ؟ عالمی ماہرین نے پیش گوئی کر دی

datetime 6  جولائی  2022

رواں سال کے اختتام تک خام تیل کی قیمتیں کتنے فی بیرل ڈالر تک گر جائیں گی ؟ عالمی ماہرین نے پیش گوئی کر دی

لندن، اسلام آباد (آن لائن، این این آئی) عالمی مالیاتی ماہرین نے پیش گوئی کی ہے کہ خام تیل کی قیمتیں رواں سال کے اختتام تک 65 ڈالر فی بیرل تک گر جائیں گی۔رپورٹ کے مطابق 2023ء کے اختتام تک خام تیل کی قیمت 45 ڈالر فی بیرل ہونے کی توقعات ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا… Continue 23reading رواں سال کے اختتام تک خام تیل کی قیمتیں کتنے فی بیرل ڈالر تک گر جائیں گی ؟ عالمی ماہرین نے پیش گوئی کر دی

100یونٹ مفت بجلی ، تحریک انصاف بھی حمزہ شہباز کی تعریف کرنے پر مجبور

datetime 6  جولائی  2022

100یونٹ مفت بجلی ، تحریک انصاف بھی حمزہ شہباز کی تعریف کرنے پر مجبور

لاہور (این این آئی ، آن لائن) پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہاہے کہ اگر 100یونٹ مفت دیں گے تو حمزہ شہباز کے اقدام کی حوصلہ افزائی کریں گے۔فیاض چوہان نے پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ کیا آئی ایم ایف ایک صوبے کو 100… Continue 23reading 100یونٹ مفت بجلی ، تحریک انصاف بھی حمزہ شہباز کی تعریف کرنے پر مجبور