بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے 8جولائی کو منعقد ہونے والے امتحانات ملتوی

datetime 6  جولائی  2022

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے 8جولائی کو منعقد ہونے والے امتحانات ملتوی

اسلام آباد (این این آئی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے 8جولائی کو منعقد ہونے والے امتحانات ملتوی کر دیئے گئے ۔ کنٹرولر امتحانات کے مطابق عیدالاضحی کی تعطیلات کی وجہ سے امتحانات ملتوی کئے،پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ، ایم اے/ایم ایس سی(اوڈی ایل)کے پرچہ جات شامل ہیں ،ملتوی شدہ امتحانات اب 19جولائی کو ہوں گے،جاری کردہ رول نمبر… Continue 23reading علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے 8جولائی کو منعقد ہونے والے امتحانات ملتوی

میرے والد کی زندگی کو خطرہ ہے،حلیم عادل شیخ کی بیٹی کے انکشاف نے بڑے سوال اٹھا دیے

datetime 6  جولائی  2022

میرے والد کی زندگی کو خطرہ ہے،حلیم عادل شیخ کی بیٹی کے انکشاف نے بڑے سوال اٹھا دیے

کراچی (این این آئی)قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ کی بیٹی عائشہ حلیم نے انکشاف کیا ہے کہ سادہ کپڑوں میں ملبوث لوگوں نے میرے والد کو اغوا کیا۔حلیم عادل شیخ کی گرفتاری پر ان کی بیٹی عائشہ حلیم نے اپنے وڈیو بیان میں کہا کہ میرے والد کو لاہور سے بغیر وارنٹ ساہ… Continue 23reading میرے والد کی زندگی کو خطرہ ہے،حلیم عادل شیخ کی بیٹی کے انکشاف نے بڑے سوال اٹھا دیے

بلوچستان میں بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی، ملک بھر میں 77 اموات

datetime 6  جولائی  2022

بلوچستان میں بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی، ملک بھر میں 77 اموات

کوئٹہ/اسلام آباد(این این آئی) بلوچستان بھر میں مون سون بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچادی، ریلوں میں بہنے اور کچے مکانات گرنے سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 37 ہوگئی ہے۔بارشوں سے ملک بھر میں 77 اموات ہو چکی ہیں، صوبائی ڈزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے بتایا کہ قلعہ… Continue 23reading بلوچستان میں بارشوں اور سیلابی ریلوں نے تباہی مچا دی، ملک بھر میں 77 اموات

چوہدری نثار پر قیامت ٹوٹ پڑی ،گھر میں کہرام مچ گیا

datetime 6  جولائی  2022

چوہدری نثار پر قیامت ٹوٹ پڑی ،گھر میں کہرام مچ گیا

راولپنڈی (این این آئی)سینئر سیاستدان سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے بھانجے اور کرنل ریٹائرڈ ذو الفقار مرحوم کے صاحبزادے لیفٹیننٹ نعمان کی نماز جنازہ راولپنڈی ریس کورس گرائونڈ میں ادا کی گئی جس میں چوہدری نثار علی خان ، مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما سابق سینیٹر چوہدری تنویر خان ،سابق ایم پی… Continue 23reading چوہدری نثار پر قیامت ٹوٹ پڑی ،گھر میں کہرام مچ گیا

حلیم عادل شیخ کی گرفتاری کے معاملے کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی

datetime 6  جولائی  2022

حلیم عادل شیخ کی گرفتاری کے معاملے کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی

کراچی (این این آئی)سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی گرفتاری کے معاملے کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے حلیم عادل شیخ کی گرفتاری کا اجازت نامہ جاری کیا گیا ہے جس کے لئے اینٹی کرپشن سندھ کی جانب سے 6 جولائی کو… Continue 23reading حلیم عادل شیخ کی گرفتاری کے معاملے کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی

عمران خان کے ایک اور فرنٹ مین کیخلاف ایکشن

datetime 6  جولائی  2022

عمران خان کے ایک اور فرنٹ مین کیخلاف ایکشن

لاہور، کراچی( آن لائن، این این آئی )اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا۔پارٹی ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ حلیم عادل شیخ کو سادہ کپڑوں میں ملبوس نامعلوم افراد نے لاہور کے علاقے گلبرگ سے حراست میں لیا گیا ہے ۔اسدعمر نے حلیم عادل شیخ کی… Continue 23reading عمران خان کے ایک اور فرنٹ مین کیخلاف ایکشن

عمران ریاض کی گرفتاری ،تحریک انصاف کا ملک گیر مظاہروں کا اعلان

datetime 6  جولائی  2022

عمران ریاض کی گرفتاری ،تحریک انصاف کا ملک گیر مظاہروں کا اعلان

​اسلام آ باد ، کراچی (آئی این پی، این این آئی ) سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آج ہم نے ملک گیر احتجاج کی کال دے رکھی ہے، حق گھر بیٹھے نہیں ملتا چھیننا پڑتا ہے، عمران خان پورے ملک کے دورے پرنکلے ہیں، عوام کو اپنے حقوق کے تحفظ… Continue 23reading عمران ریاض کی گرفتاری ،تحریک انصاف کا ملک گیر مظاہروں کا اعلان

سلیمان شہباز کا عمران اسماعیل کو ایک ارب ہرجانے کا نوٹس

datetime 6  جولائی  2022

سلیمان شہباز کا عمران اسماعیل کو ایک ارب ہرجانے کا نوٹس

لاہور،کراچی ( این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے بیٹے سلیمان شہباز نے تحریک انصاف کے رہنما سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا ۔لیگل نوٹس کے متن میں کہا گیا ہے کہ عمران اسماعیل نے اپنے ٹویٹر اکائونٹ کے ذریعے سولر پینل کی خریداری سے متعلق بے بنیاد الزامات… Continue 23reading سلیمان شہباز کا عمران اسماعیل کو ایک ارب ہرجانے کا نوٹس

”پٹرول کی قیمت ایک ہزار روپے لٹر تک بھی جاسکتی ہے” ن لیگ نے خدشہ ظاہر کردیا

datetime 6  جولائی  2022

”پٹرول کی قیمت ایک ہزار روپے لٹر تک بھی جاسکتی ہے” ن لیگ نے خدشہ ظاہر کردیا

اسلام آباد،لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی )حکمران جماعت مسلم لیگ( ن)کے سینیٹر عفنان اللہ خان نے تیل کی قیمتوں کے حوالے سے متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں پٹرول کی قیمتیں 1ہزار روپے فی لیٹر تک جا سکتی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عفنان اللہ خان نے یہ دعویٰ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی… Continue 23reading ”پٹرول کی قیمت ایک ہزار روپے لٹر تک بھی جاسکتی ہے” ن لیگ نے خدشہ ظاہر کردیا