منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

بی جے پی رہنما کیخلاف اشتعال انگیز بیان ،حضرت خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ کا خادم گرفتار

datetime 7  جولائی  2022

بی جے پی رہنما کیخلاف اشتعال انگیز بیان ،حضرت خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ کا خادم گرفتار

نئی دہلی(این این آئی) توہین رسالت کی مرتکب بی جے پی کی رہنما نوپر شرما کے خلاف بیان دینے والے درگاہ کے خادم کو گرفتار کر لیا گیا ۔ سلمان چشتی کی ایک مبینہ ویڈیو کلپ کے خلاف شکایت درج کی گئی تھی اور پولیس ان کی تلاش میں تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست راجستھان… Continue 23reading بی جے پی رہنما کیخلاف اشتعال انگیز بیان ،حضرت خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ کا خادم گرفتار

عمران ریاض کا کیس ڈسچارج، فوری رہائی کا حکم

datetime 7  جولائی  2022

عمران ریاض کا کیس ڈسچارج، فوری رہائی کا حکم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ، آن لائن)جوڈیشل مجسٹریٹ اٹک نے اینکر عمران ریاض کو کیس سے ڈسچارج کرتے ہوئے فوری رہا کرنے کا حکم جاری کردیا۔اٹک کے جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر تنویر نے ریمارکس دیے کہ اینکر عمران ریاض کسی اور مقدمے میں گرفتار نہیں تو انہیں رہا کیا جائے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق رات کو سماعت… Continue 23reading عمران ریاض کا کیس ڈسچارج، فوری رہائی کا حکم

ملک میں قدرتی گیس اور تیل کی پیداوار میں کمی کا انکشاف

datetime 6  جولائی  2022

ملک میں قدرتی گیس اور تیل کی پیداوار میں کمی کا انکشاف

کراچی(این این آئی) ملک میں قدرتی گیس اور تیل کی پیداوار میں کمی کا انکشاف ہوا ہے۔رپورٹ کے مطابق گذشتہ مالی سال 22-2021 میں پاکستان کی تیل و گیس کی پیداوار میں کمی دیکھی گئی۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ گزشتہ مالی سال گیس کی پیداوار 2 فیصد کمی کیساتھ 3 ارب 38 کروڑ مکعب فٹ… Continue 23reading ملک میں قدرتی گیس اور تیل کی پیداوار میں کمی کا انکشاف

چار بچوں کو بچانے کیلئے کورنگ نالے میں چھلانگ لگانے والے شخص کی ویڈیو منظر پر آگئی

datetime 6  جولائی  2022

چار بچوں کو بچانے کیلئے کورنگ نالے میں چھلانگ لگانے والے شخص کی ویڈیو منظر پر آگئی

چار بچوں کو بچانے کیلئے کورنگ نالے میں چھلانگ لگانے والے شخص کی ویڈیو منظر پر آگئی اسلام آباد (این این آئی)کورنگ نالے میں 4 بچوں کوبچانیکی کوشش میں ڈوبنے والے شخص کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ راجہ محمودکی نماز جنازہ ان کے گاؤں ماندلہ میں اداکی گئی۔ راجہ محمود نے4بچوں کو بچانے کیلئے… Continue 23reading چار بچوں کو بچانے کیلئے کورنگ نالے میں چھلانگ لگانے والے شخص کی ویڈیو منظر پر آگئی

فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی، تحریک انصاف کے لئے بری خبر آ گئی

datetime 6  جولائی  2022

فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی، تحریک انصاف کے لئے بری خبر آ گئی

فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی، تحریک انصاف کے لئے بری خبر آ گئی اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ میں تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی گئی، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 19 جولائی کو سماعت کرے گا۔… Continue 23reading فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی، تحریک انصاف کے لئے بری خبر آ گئی

بھارتی میڈیا سے انگلینڈ کے ہاتھوں اپنی ٹیم کی شکست ہضم نہ ہوسکی ، ٹیم کو آڑے ہاتھوں لے لیا

datetime 6  جولائی  2022

بھارتی میڈیا سے انگلینڈ کے ہاتھوں اپنی ٹیم کی شکست ہضم نہ ہوسکی ، ٹیم کو آڑے ہاتھوں لے لیا

لندن / نئی دہلی (این این آئی)انگلینڈ کے خلاف 378 رنز کے دفاع میں ناکامی اور ٹیسٹ میچ میں شکست پر بھارتی میڈیا نے اپنی کرکٹ ٹیم کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے باؤلرز کی کارکردگی کو واجبی قرار دیا اور ٹیم میں ویرات کوہلی کی جگہ پر بھی سوالات اٹھا دئیے۔ایجبسٹن میں کھیلے گئے سیریز… Continue 23reading بھارتی میڈیا سے انگلینڈ کے ہاتھوں اپنی ٹیم کی شکست ہضم نہ ہوسکی ، ٹیم کو آڑے ہاتھوں لے لیا

عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی،اے این پی نے پاکستان میں بھی قیمتوں کی کمی کا مطالبہ کر دیا

datetime 6  جولائی  2022

عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی،اے این پی نے پاکستان میں بھی قیمتوں کی کمی کا مطالبہ کر دیا

پشاور(این این آئی) عوامی نیشنل پارٹی خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں تیل او رگیس کی قیمتوں میں کمی فائدہ براہ راست عوام کو پہنچایا جائے۔ خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں اگر کمی ہوئی ہے تو عوام کو بھی ریلیف نظر آنا چاہئیے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی،اے این پی نے پاکستان میں بھی قیمتوں کی کمی کا مطالبہ کر دیا

حکومت سندھ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا، تعطیلات کے حوالے سے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 6  جولائی  2022

حکومت سندھ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا، تعطیلات کے حوالے سے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی

کراچی (این این آئی)حکومت سندھ نے عیدالاضحی کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے،حکومت سندھ کینوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں 8 جولائی بروز جمعہ سے 13 جولائی بروز منگل تک عیدالاضحی کی تعطیلات ہوں گی۔وفاقی حکومت کی جانب سے بھی عیدالاضحی پر 8 سے 13 جولائی تک تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔

کیا آپ کو اڈیالہ جیل میں بند، یا آپ کا پنکھا بند کر دیا گیا ؟ رانا ثناء اللہ کا عمران خان سے سوال

datetime 6  جولائی  2022

کیا آپ کو اڈیالہ جیل میں بند، یا آپ کا پنکھا بند کر دیا گیا ؟ رانا ثناء اللہ کا عمران خان سے سوال

اسلام آباد( آ ن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے عمران خان قوم کو بتائیں 2014 میں دھرنے کیوں دیئے اورکس نے کروائے، عمران خان نے جھوٹے کیسز بنوائے اب سچے کیسز کا سامنا کریں، وہ پوری قوم کیلئے جعلی بدمعاش بنے ہوئے تھے ،اعلیٰ عدلیہ میرے خلاف منشیات کیس… Continue 23reading کیا آپ کو اڈیالہ جیل میں بند، یا آپ کا پنکھا بند کر دیا گیا ؟ رانا ثناء اللہ کا عمران خان سے سوال