منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

کراچی میں انتہائی مطلوب جادوگر لٹیرا گرفتار ، واردات کی فوٹیج بھی سامنے آ گئی

datetime 7  جولائی  2022

کراچی میں انتہائی مطلوب جادوگر لٹیرا گرفتار ، واردات کی فوٹیج بھی سامنے آ گئی

کراچی (این این آئی) شہر قائد میں انتہائی مطلوب جادوگر لٹیرا آخر کار پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہو گیا، اپریل میں کی گئی ایک واردات کی فوٹیج بھی سامنے آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں بلال کالونی پولیس نے انتہائی مطلوب ملزم جادوگر کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا، بدنام زمانہ لٹیرا عارف جادوگر… Continue 23reading کراچی میں انتہائی مطلوب جادوگر لٹیرا گرفتار ، واردات کی فوٹیج بھی سامنے آ گئی

پبلشرز کا درسی کتب شائع کرنے سے انکار ، چھٹی سے آٹھویں کلاس تک کے طلبا کا مستقبل دائو پر لگ گیا

datetime 7  جولائی  2022

پبلشرز کا درسی کتب شائع کرنے سے انکار ، چھٹی سے آٹھویں کلاس تک کے طلبا کا مستقبل دائو پر لگ گیا

پبلشرز کا درسی کتب شائع کرنے سے انکار لاہور (آن لائن) لاہور سمیت پنجاب بھر کے مختلف پبلشرز نے چھٹی کلاس سے آٹھویں کلاس تک کی درسی کتب شائع کرنے سے انکار کردیا ہے۔ نجی پبلشرز کی جانب سے انکار کی وجہ درسی کتب میں استعمال ہونے والے کاغذ کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ بتائی… Continue 23reading پبلشرز کا درسی کتب شائع کرنے سے انکار ، چھٹی سے آٹھویں کلاس تک کے طلبا کا مستقبل دائو پر لگ گیا

رزق کی بندش کا مکمل خاتمہ ، سورۃ مزمل 41دفعہ اس طرح پڑ ھ لیں

datetime 7  جولائی  2022

رزق کی بندش کا مکمل خاتمہ ، سورۃ مزمل 41دفعہ اس طرح پڑ ھ لیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بڑی سے بڑی مشکل ، بڑی سے بڑی پریشانی کے حل کا مجرب وظیفہ صبح فجر کی نماز کے بعد 3مرتبہ سورۃ یٰسین شریف پڑھیں۔ اول آخر 3،3مرتبہ درود شریف۔ پھر خلوص نیت سے اپنے مقصد دے متعلق دُعا کریں۔ اجازت شرط ہے رزق کی بندش کے خاتمے کے لئے سورۃ… Continue 23reading رزق کی بندش کا مکمل خاتمہ ، سورۃ مزمل 41دفعہ اس طرح پڑ ھ لیں

برطانوی وزیراعظم ڈٹ گئے، مستعفی ہونے سے انکار

datetime 7  جولائی  2022

برطانوی وزیراعظم ڈٹ گئے، مستعفی ہونے سے انکار

لندن(این این آئی)برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن ڈٹ گئے اور انہوں نے مستعفی ہونے سے انکار کردیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق وزیراعظم بورس جانسن نے کابینہ کے سینئر اراکین کے ساتھ ملاقات میں استعفے کے مشورہ کو رد کردیا اور ملک کو درپیش بڑے ایشوز کو حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔بورس جانسن نے… Continue 23reading برطانوی وزیراعظم ڈٹ گئے، مستعفی ہونے سے انکار

پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور نے سعودی عرب میں ایمانداری کی مثال قائم کردی

datetime 7  جولائی  2022

پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور نے سعودی عرب میں ایمانداری کی مثال قائم کردی

ریاض(این این آئی)پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور نے سعودی عرب میں ایمانداری کی مثال قائم کردی، مسافر کی ٹیکسی میں بھولی رقم لے کر ٹیکسی ڈرائیور پاکستان حج مشن مکہ پہنچ گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترجمان حج مشن نے کہاکہ پاکستانی عازم حج بہادر علی 4 ہزار سعودی ریال، 41 ہزار پاکستانی روپے ٹیکسی میں بھول گیا تھا،… Continue 23reading پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور نے سعودی عرب میں ایمانداری کی مثال قائم کردی

پورا پاکستا ن سوگ میں ڈوب گیا ،معروف کوہ پیما مہم جوئی کے دوران گر کر جاں بحق

datetime 7  جولائی  2022

پورا پاکستا ن سوگ میں ڈوب گیا ،معروف کوہ پیما مہم جوئی کے دوران گر کر جاں بحق

لاہور،چترال (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)ہنزہ سے تعلق رکھنے والے عمران شمشالی گشہ بروم ٹو کی مہم جوئی کے دوران گر کر جاں بحق ہوگئے جبکہ کوہ پیما موسیٰ سدپارہ کیمپ تھری پر پھنس گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق براڈپیک سے لاپتا شریف سدپارہ کا بھی کچھ پتا نہیں چل سکا ہے جبکہ… Continue 23reading پورا پاکستا ن سوگ میں ڈوب گیا ،معروف کوہ پیما مہم جوئی کے دوران گر کر جاں بحق

حرمین کی سرزمین مقدس مقام ،درخت کاٹنے اور پرندوں کو مارنے کی بھی اجازت نہیں حج کے دوران فرقہ وارانہ اور تعصبانہ نعرے بازی کرنے پر سخت ترین کارروائی کا اعلان

datetime 7  جولائی  2022

حرمین کی سرزمین مقدس مقام ،درخت کاٹنے اور پرندوں کو مارنے کی بھی اجازت نہیں حج کے دوران فرقہ وارانہ اور تعصبانہ نعرے بازی کرنے پر سخت ترین کارروائی کا اعلان

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے پبلک پراسیکیوٹر سعود المعجب نے مقدس مقامات اور ان میں آنے والے اللہ کے مہمانوں کو ہرممکن تحفظ فراہم کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے اورکہاہے کہ حج ایک فریضہ ہے۔ اس کی ادائیگی کے دوران کسی قسم کے فرقہ وارانہ یا تعصبانہ نعرے بازے کا کوئی جواز… Continue 23reading حرمین کی سرزمین مقدس مقام ،درخت کاٹنے اور پرندوں کو مارنے کی بھی اجازت نہیں حج کے دوران فرقہ وارانہ اور تعصبانہ نعرے بازی کرنے پر سخت ترین کارروائی کا اعلان

امریکہ کاایرانی تیل سے متعلق نئی پابندیوں کا اعلان

datetime 7  جولائی  2022

امریکہ کاایرانی تیل سے متعلق نئی پابندیوں کا اعلان

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے محکمہ خزانہ نے ایران کے تیل کے شعبے سے متعلق نئی پابندیوں کا اعلان کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق محکمہ خزانہ نے یہ اقدام 2015 میں طے شدہ مگر اب متروک جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے دوحہ میں دونوں ملکوں کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کے حالیہ دور کے بعد کیا ہے۔ایران کے… Continue 23reading امریکہ کاایرانی تیل سے متعلق نئی پابندیوں کا اعلان

ضمنی انتخابات سے قبل تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا، پارٹی قیادت ہاتھ ملتی رہ گئی

datetime 7  جولائی  2022

ضمنی انتخابات سے قبل تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا، پارٹی قیادت ہاتھ ملتی رہ گئی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی نے پنجاب اسمبلی کے 20 حلقوں میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ انتخابات مل کر لڑیں گے، اتحادی حکومت نے انتہائی مشکل فیصلے کر کے پاکستان کے حالات کو سنبھالنے کی کوشش کی… Continue 23reading ضمنی انتخابات سے قبل تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا، پارٹی قیادت ہاتھ ملتی رہ گئی