منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

datetime 7  جولائی  2022

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیراعظم بورس جانسن نے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔برطانیہ میں سیاسی بحران وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ شدید ہوتا جارہا ہے۔برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی کابینہ کے 50 ارکان نے استعفے دے دیے ہیں۔برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ آئندہ کچھ گھنٹوں میں وزیراعظم بورس… Continue 23reading برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

بارشوں سے بلوچستان میں تباہی،45 افراد جاں بحق

datetime 7  جولائی  2022

بارشوں سے بلوچستان میں تباہی،45 افراد جاں بحق

کوئٹہ(آئی این پی)پی ڈی ایم اے نے بلوچستان میں بارشوں سے ہونے والے اب تک کے نقصانات سے متعلق رپورٹ جاری کر دی،رپورٹ کے مطابق حالیہ بارشوں کے دوران صوبے بھر میں مختلف حادثات میں 45 افراد جاں بحق ہوئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 18 خواتین،11مرد اور16بچے شامل ہیں،پی ڈی ایم اے رپورٹ کے… Continue 23reading بارشوں سے بلوچستان میں تباہی،45 افراد جاں بحق

ثبوت ہیں عمران خان اور شہزاد اکبر نے ہیروئن کا تھیلا اسلام آباد پولیس کو دیا،رانا ثنااللہ

datetime 7  جولائی  2022

ثبوت ہیں عمران خان اور شہزاد اکبر نے ہیروئن کا تھیلا اسلام آباد پولیس کو دیا،رانا ثنااللہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ میرے پاس ثبوت ہیں کہ سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے میرے خلاف مقدمے کے لیے ہیروئن کا تھیلہ اسلام آباد پولیس کے حوالے کیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہاکہ… Continue 23reading ثبوت ہیں عمران خان اور شہزاد اکبر نے ہیروئن کا تھیلا اسلام آباد پولیس کو دیا،رانا ثنااللہ

شوہر کے قتل میں ملوث مشہورخاتون ٹک ٹاکر گرفتار

datetime 7  جولائی  2022

شوہر کے قتل میں ملوث مشہورخاتون ٹک ٹاکر گرفتار

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)فیصل آباد پولیس نے اندھے قتل کا معمہ حل کرتے ہوئے خاتون ٹک ٹاکر کو گرفتار کیا جس نے اپنے شوہر کو آشنا کے ساتھ مل کر قتل کیا اور واقعے کو ڈکیتی کا رنگ دینے کی کوشش کی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 1 ماہ قبل تھانہ اگوکی کے علاقے میں نامعلوم ملزمان نے… Continue 23reading شوہر کے قتل میں ملوث مشہورخاتون ٹک ٹاکر گرفتار

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں مزید کمی

datetime 7  جولائی  2022

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں مزید کمی

لندن، قاہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی) عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں مزید کمی جب کہ برینٹ کروڈ آئل 100 ڈالر سے نیچے آ گیا۔عالمی سطح پر تیل کی قیمتیں اس خدشے پر کم ہوئیں کہ ممکنہ کساد بازاری طلب کو کم کر دے گی، برینٹ کروڈ کی قیمت 100 ڈالر فی… Continue 23reading عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں مزید کمی

دریائے راوی اور چناب میں سیلابی الرٹ جاری

datetime 7  جولائی  2022

دریائے راوی اور چناب میں سیلابی الرٹ جاری

لاہور، پشاور( این این آئی ) پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے دریائے راوی اور چناب میں سیلابی الرٹ جاری کر دیا ۔ترجمان نے کہا ہے کہ محکمہ موسمیات کے مطابق ضرورت سے زیادہ بارش کی وجہ سے راوی اور چناب کے 11 نالوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے۔ دریائے راوی اور… Continue 23reading دریائے راوی اور چناب میں سیلابی الرٹ جاری

طلال چوہدری نے عمران خان کو ”بے شرم خان”قرار دیدیا

datetime 7  جولائی  2022

طلال چوہدری نے عمران خان کو ”بے شرم خان”قرار دیدیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راہنما اور سابق وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے عمران خان کو ”بے شرم خان”قرار دے دیا۔ اپنے بیان میں طلال چوہدری نے کہاکہ مریم نواز شریف کو قوم کا سلام ہے جس نے عمران خان کی جھوٹ کی سیاست دفن کر دی اور اس کی… Continue 23reading طلال چوہدری نے عمران خان کو ”بے شرم خان”قرار دیدیا

جہیز میں گاڑی نہ لانے پر شوہر کا بیوی پر تشدد، طلاق دیدی خاتون انصاف کیلئے پولیس کے پاس پہنچ گئی

datetime 7  جولائی  2022

جہیز میں گاڑی نہ لانے پر شوہر کا بیوی پر تشدد، طلاق دیدی خاتون انصاف کیلئے پولیس کے پاس پہنچ گئی

سہارنپور (آئی این پی)بھارت میں شوہر نے جہیز میں گاڑی نہ لانے پر اپنی بیوی کو کمرے میں بند کر کے تشدد کیا اور پھر طلاق دے دی۔واقعہ ریاست اترپردیش کے ضلع سہارنپور میں پیش آیا۔ متاثرہ خاتون گلشنا نے شوہر اور سسرالیوں کے خلاف شکایت جمع کروا دی ہے جس پر پولیس معاملے کی… Continue 23reading جہیز میں گاڑی نہ لانے پر شوہر کا بیوی پر تشدد، طلاق دیدی خاتون انصاف کیلئے پولیس کے پاس پہنچ گئی

کرنسی کی بجائے سونے میں لین دین زمبابوے نے مہنگائی کا علاج نکال لیا

datetime 7  جولائی  2022

کرنسی کی بجائے سونے میں لین دین زمبابوے نے مہنگائی کا علاج نکال لیا

ہرارے(آئی این پی) زمبابوے نے مہنگائی کا علاج نکال لیا، ملک میں کرنسی کی بجائے سونے میں لین دین کی حوصلہ افزائی کی جانے لگی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق زمبابوے میں بڑھتی مہنگائی پر قابو کے لیے کرنسی کی بجائے سونے میں لین دین شروع ہو گیا ہے۔ زمبابوے کے مرکزی بینک نے اس سلسلے میں… Continue 23reading کرنسی کی بجائے سونے میں لین دین زمبابوے نے مہنگائی کا علاج نکال لیا