سابق وزیراعظم انتہائی خوش، نواز شریف نے مریم نواز کو شاباش دے دی
لاہور(آن لائن) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے مریم نواز کو فون کر کے لاہور کے کامیاب جلسوں پر شاباش دی ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کامیاب جلسوں کے انعقاد پر پارٹی کارکنوں کی محنت کو بھی سراہا۔ نواز شریف نے جارحانہ خطابات پر مریم… Continue 23reading سابق وزیراعظم انتہائی خوش، نواز شریف نے مریم نواز کو شاباش دے دی