پاکستانی لڑکی شادی کرنے کیلئے بھارت پہنچ گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی لڑکی شمائلہ شادی کرنے کیلئے بھارت پہنچ گئی۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق لاہور کی رہائشی شمائلہ اپنے بھارتی رشتہ دار کمال کلیان کیساتھ شادی کیلئے بھارت پہنچ گئی ہے ۔ بدھ کے روز شمائلہ اس کی فیملی کا واہگہ بارڈر کے راستے بھارتی حدود میں داخل ہونے پر… Continue 23reading پاکستانی لڑکی شادی کرنے کیلئے بھارت پہنچ گئی